1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد باری تعالی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏2 جون 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    ہر طرف تیرا جلوہ ہے ہر طور تیرا جلوہ ہے
    جس جاء یہ نظر جاتی ہے ہر اور تیرا جلوہ ہے
    کرے جگ پہ کرم کا سایہ وہ ابر تیرا جلوہ ہے

    یہ شمس تیرا جلوہ ہے ، یہ قمر تیرا جلوہ ہے
    یہ فلک تیرا جلوہ ہے ، یہ بحر تیرا جلوہ ہے
    اے ارض و سما کے مالک ہر ڈگر تیرا جلوہ ہے

    ہر رنگ تیرا جلوہ ہے، سب سنگ تیرا جلوہ ہے
    ہر نور تیرا جلوہ ہے ، کوہ طو تیرا جلوہ ہے
    تیرا وصف عیاں ہے جہاں میں ہر طرز تیرا جلوہ ہے

    صحرا ہو چمن ہو یارب ہر گام تیرا جلوہ ہے
    تیرا نام تیرا جلوہ ہے ، ہے عام تیرا جلوہ ہے
    ہوا لطف و کرم جو کسی پہ تو انعام تیرا جلوہ ہے

    ہے روز جزا کا آخر انجام تیرا جلوہ ہے
    میرے دل کے صنم خانے میں ہر شام تیرا جلوہ ہے
    پئے مئے جو عشق الہی تو جام تیرا جلوہ ہے​
     
    نعیم، پاکستانی55 اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذا ک اللہ خیرا بھائ بہت خوبصورت :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں