1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جگنو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏18 جولائی 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیرے بڑھ رھے ھیں
    جگنو پالتے ھیں
    خاردار راستوں پر
    سانپوں نے ڈھیرا ڈالا ھے
    انصاف کے ترازو پر
    قلمکاروں کے قلم پر
    ناانصافی کا بول بالا ھے
    آو جگنوں کی روشنیوں میں
    ہاتھوں میں ہاتھ لے کر
    ان خاردار رستوں پر
    ایمان اور محبت کا دیہ
    روشن کرتے ھیں
    آو کہ ملک کے دشمنوں کو
    بے نقاب کرتے ھیں ۔۔
    غریبی میں پستی عوام کو
    امید کا جگنو دیتے ھیں
    آو خوشیوں کےجگنو پالتے ھیں
    #حناشیخ
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال اور عبدالمعید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں