1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو میں سوئے طیبہ چلوں کبھی تو سفر میں ایسا کمال ہو

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏2 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    نعت سرور عالمﷺ

    جو میں سُوۓ طیبہ چلوں کبھی تو سفر میں ایسا کمال ہو
    نہ ستائیں راہ کے پیچ و خم، نہ بدن تھکن سے نڈھال ہو
    مری خاک خشت میں ڈھال کر اسے چن دو روضۂ پاک میں
    نہ ہی فاصلوں کا گلہ رہے، نہ جدائیوں کا ملال ہو
    ترا عشق میرا خزانہ ہے، ترا ذکر مری کمائی ہے
    میں وہ دن نہ دیکھوں خدا کرے کہ مری طلب زر و مال ہو
    سر خواب مجھ سے کہا گیا کہ یہ راز سب پہ عیاں کروں
    جو نماز ہو تو حسین سی، ہو اذان تو مثلِ بلال ہو
    سرِ عرش پَل میں پہنچ گیا، تری رفعتوں کی نظیر کیا
    کوئی لاۓ تیرے جواب میں جو کسی کے پاس مثال ہو
    جو دوامِ حرف کی بات کی تو نداۓ غیب سنائی دی
    تجھے وہ عروج عطا ہوا جسے حشر تک نہ زوال ہو

    سید انصر
     
    نعیم, پاکستانی55, زنیرہ عقیل اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ
     
    پاکستانی55 اور زیرک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں