لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
پاکستان کس سن میں معرض وجود میں آیا؟
پیغام:

[QUOTE="عبدالرحمن سید, post: 71011, member: 330"] مسز مرزا جی،!!!!!!

اسلام علیکم

میری اچھی بہن دیکھیں سب لوگ آپ کو کتنا احترام کا درجہ دیتے ھیں، آپ کے جانے سے اس محفل کی رونق آدھی رہ گئی تھی،میں امید کرتا ھوں کہ آب مجھے اپنا بڑا بھائی سمجھتے ھوئے تمام رنجشوں کو بھلا دیں گی، اور دوبارہ اس ھماری پیاری اردو کی محفل میں تشریف لا کر آپ پھر سے رونقیں دوبالا کردیں گی، دیکھیں سب لوگ آپ سے بہت سی امیدیں لگائے ھوئے بیٹھیں ھیں،!!!!!!!

آب دیکھیں تو سہی ایک خوشخبری تو آپ نے سنی بھی نہیں کہ اللٌہ کے فضل وکرم اور اس کے حبیب (ص) کے طفیل سے میری برسوں کی دلی خواھش بھی پوری ھونے جارھی ھے، کہ آپ کی دعاؤں سے اب میرا تبادلہ مدینہ منورہ ھوگیا ھے، اور مجھے 15 جولائی تک یہاں سے جانے کے احکامات ملیں ھیں، اور 9 جون کو میری شادی کی 29ویں سالگرہ بھی ھے، اس کے علاؤہ آپ کی بھتیجی کی رخصتی کی ایک اھم ذمہ داری سے فارغ ھوکر آگیا ھوں اور ساتھ ھی اپنی بہو کو اپنے بیٹے کی سسرال سے رخصت کرا کر یہاں لے آیا ھوں، میں چاھتا ھوں کہ ان تمام خوشیوں کو سمیٹتے ھوئے آپ اس محفل میں تشریف لائیں، اور مجھے مبارکباد اور دعائیں بھی دیں!!!!!!

خوش رھیں،!!!!![/QUOTE]

[QUOTE="عبدالرحمن سید, post: 71011, member: 330"][color=#0000BF] مسز مرزا جی،!!!!!! اسلام علیکم میری اچھی بہن دیکھیں سب لوگ آپ کو کتنا احترام کا درجہ دیتے ھیں، آپ کے جانے سے اس محفل کی رونق آدھی رہ گئی تھی،میں امید کرتا ھوں کہ آب مجھے اپنا بڑا بھائی سمجھتے ھوئے تمام رنجشوں کو بھلا دیں گی، اور دوبارہ اس ھماری پیاری اردو کی محفل میں تشریف لا کر آپ پھر سے رونقیں دوبالا کردیں گی، دیکھیں سب لوگ آپ سے بہت سی امیدیں لگائے ھوئے بیٹھیں ھیں،!!!!!!! آب دیکھیں تو سہی ایک خوشخبری تو آپ نے سنی بھی نہیں کہ اللٌہ کے فضل وکرم اور اس کے حبیب (ص) کے طفیل سے میری برسوں کی دلی خواھش بھی پوری ھونے جارھی ھے، کہ آپ کی دعاؤں سے اب میرا تبادلہ مدینہ منورہ ھوگیا ھے، اور مجھے 15 جولائی تک یہاں سے جانے کے احکامات ملیں ھیں، اور 9 جون کو میری شادی کی 29ویں سالگرہ بھی ھے، اس کے علاؤہ آپ کی بھتیجی کی رخصتی کی ایک اھم ذمہ داری سے فارغ ھوکر آگیا ھوں اور ساتھ ھی اپنی بہو کو اپنے بیٹے کی سسرال سے رخصت کرا کر یہاں لے آیا ھوں، میں چاھتا ھوں کہ ان تمام خوشیوں کو سمیٹتے ھوئے آپ اس محفل میں تشریف لائیں، اور مجھے مبارکباد اور دعائیں بھی دیں!!!!!! خوش رھیں،!!!!![/color][/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu