لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
ایک ماہ میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="عبدالجبار, post: 57086, member: 45"]
اندازِ بیاں گرچہ مرا شوخ نہیں ہے

شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات

وعلیکم السلام:

ہماری پیاری اُردو کی پیاری مسز مرزا باجی!

(یہ میں مکھن نہیں لگا رہا، حقیقت ہے، کیونکہ کہ آپ کو منانے کے لئے جتنے پیغامات میں پڑھ چکا ہوں، شاید میں ہماری اُردو چھوڑ کر جارہا ہوتا تو مجھے بھی اس طرح منایا نہ جاتا  )

کیسی ہیں آپ؟ اُمید کرتا ہوں پہلے سے بہتر ہوں گی۔

مجھے لگ رہا ہے جیسے یہ آپ کا الوداعی پیغام ہے۔ لیکن مجھے دکھ ہو گا اگر آپ ہم سب کی محبتوں کو ٹھکرا کر چلی جائیں گی۔ ہم سب کی محبتیں آپ کو یاد دلانے کے لئے میں وہ پیغامات اقتباس کر کے یہاں بھی لگانا چاہوں گا، کیونکہ آپ اور کچھ دیکھیں نہ دیکھیں، یہ لڑی دیکھنے تو ضرور آئیں گی۔

نعیم بھائی کے پیغامات۔۔۔۔

کاشفی بھائی کے پیغامات۔۔۔۔

یہ کیا ہے مسز مرزا؟ یہ کیا ہے؟ آپ کو ایسا پیار ملے گا کہیں؟ اگر آپ ان سب کا پیار ٹھکرا دیں گی، تو یقین مانیں آپ اپنا بڑا خسارہ کریں گی۔

آپ کو منانے کے لئے اور بھی بہت لمبے لمبے پیغامات اُس لڑی میں تھے، جہاں آپ نعیم بھائی بلکہ ہم سب سے ناراض ہوئی تھیں۔ زاہرا نے میری اجازت کے بغیر ہی وہ لڑی ختم کر دی ہے۔ غلط کیا انہوں نے۔ ابھی میں نے انہیں ایسا کرنے پر ڈانٹا ہے۔ میں بھی یقیناً وہ لڑی ختم کر دیتا، لیکن وہاں جو پیغامات آپ کے منانے کے لئے کئے گئے تھے انہیں اِس لڑی میں ضرور کاپی کر دیتا۔

تاکہ آپ کو مزید احساس ہوتا کہ آپ تو بِنا ان لوگوں کا احساس کئے چل دیں، لیکن ان لوگوں کو آپ کا کتنا احساس ہے آپ کو وہ پیغامات پڑھ کر بخوبی انداہ ہو جاتا۔

پتا نہیں میں کیا لکھ رہا ہوں، لیکن جو بھی ہے، برائے مہربانی آپ اگر ہمیں کچھ سمجھتی ہیں تو آپ واپس آئیے پلیز۔[/quote:39fqkhr5]

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی

اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

یہ وہ پیغامات ہیں جو میری نظر سے گذرے، اس کے علاوہ بھی کچھ ہوں گے۔

خیر۔۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ جب اتنا منانے کے باوجود بھی آپ سوائے اپنے پیغاماٹ حذف کرنے کے اور کچھ نہیں کر رہی تھیں، تو مجبوراً مجھے آپ کا اکاؤنٹ کسی صورت روکنا پڑا۔

ہاں وہ ذاتی پیغامات کے نہ ملنے کا جو آپ نے شکوہ کِیا، وہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ ہم نے ایسا کوئی بین نہیں کِیا۔ آپ خود سوچیں ذاتی پیغام پر پابندی لگانے سے کیا آپ اپنے پیغامات ختم کرنے سے رُک سکتی تھیں؟ یا آپ کو منایا جا سکتا تھا؟ تو ہمیں کیا ضرورت تھی آپ کے ذاتی پیغامات کو بین کرنے کی؟ ہاں آپ کی قطع و برید کی سہولت ختم کر کے ہمیں فائدہ ضرور ہو سکتا تھا، لیکن ہم نے تو وہ بھی نہیں کِیا۔

اب مختصر یہ کہ:

اگر آپ سب کی التجاؤں اور محبتوں کو سامنے رکھتے ہُوئے واپس آنا چاہیں (آپ کو آنا چاہیئے) اور چاہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ بحال کِیا جائے تو ناچیز حاضر ہے۔

میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب کی محبتوں کی لاج رکھتے ہُوئے واپس آ جائیں گی، اور نعیم بھائی کی معمولی غلطی کو درگزر کرتے ہُوئے پھر سے اُسی طرح۔۔۔۔۔ :computer:

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔

آپ کا بھائی۔[/QUOTE]

[QUOTE="عبدالجبار, post: 57086, member: 45"][center]اندازِ بیاں گرچہ مرا شوخ نہیں ہے شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات[/center] وعلیکم السلام: ہماری پیاری اُردو کی پیاری مسز مرزا باجی! [i](یہ میں مکھن نہیں لگا رہا، حقیقت ہے، کیونکہ کہ آپ کو منانے کے لئے جتنے پیغامات میں پڑھ چکا ہوں، شاید میں ہماری اُردو چھوڑ کر جارہا ہوتا تو مجھے بھی اس طرح منایا نہ جاتا :) )[/i] کیسی ہیں آپ؟ اُمید کرتا ہوں پہلے سے بہتر ہوں گی۔ :) مجھے لگ رہا ہے جیسے یہ آپ کا الوداعی پیغام ہے۔ لیکن مجھے دکھ ہو گا اگر آپ ہم سب کی محبتوں کو ٹھکرا کر چلی جائیں گی۔ ہم سب کی محبتیں آپ کو یاد دلانے کے لئے میں وہ پیغامات اقتباس کر کے یہاں بھی لگانا چاہوں گا، کیونکہ آپ اور کچھ دیکھیں نہ دیکھیں، یہ لڑی دیکھنے تو ضرور آئیں گی۔ نعیم بھائی کے پیغامات۔۔۔۔ کاشفی بھائی کے پیغامات۔۔۔۔ یہ کیا ہے مسز مرزا؟ یہ کیا ہے؟ آپ کو ایسا پیار ملے گا کہیں؟ اگر آپ ان سب کا پیار ٹھکرا دیں گی، تو یقین مانیں آپ اپنا بڑا خسارہ کریں گی۔ آپ کو منانے کے لئے اور بھی بہت لمبے لمبے پیغامات اُس لڑی میں تھے، جہاں آپ نعیم بھائی بلکہ ہم سب سے ناراض ہوئی تھیں۔ زاہرا نے میری اجازت کے بغیر ہی وہ لڑی ختم کر دی ہے۔ غلط کیا انہوں نے۔ ابھی میں نے انہیں ایسا کرنے پر ڈانٹا ہے۔ میں بھی یقیناً وہ لڑی ختم کر دیتا، لیکن وہاں جو پیغامات آپ کے منانے کے لئے کئے گئے تھے انہیں اِس لڑی میں ضرور کاپی کر دیتا۔ تاکہ آپ کو مزید احساس ہوتا کہ آپ تو بِنا ان لوگوں کا احساس کئے چل دیں، لیکن ان لوگوں کو آپ کا کتنا احساس ہے آپ کو وہ پیغامات پڑھ کر بخوبی انداہ ہو جاتا۔ پتا نہیں میں کیا لکھ رہا ہوں، لیکن جو بھی ہے، برائے مہربانی آپ اگر ہمیں کچھ سمجھتی ہیں تو آپ واپس آئیے پلیز۔[/quote:39fqkhr5] [center]بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا[/center] یہ وہ پیغامات ہیں جو میری نظر سے گذرے، اس کے علاوہ بھی کچھ ہوں گے۔ خیر۔۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ جب اتنا منانے کے باوجود بھی آپ سوائے اپنے پیغاماٹ حذف کرنے کے اور کچھ نہیں کر رہی تھیں، تو مجبوراً مجھے آپ کا اکاؤنٹ کسی صورت روکنا پڑا۔ ہاں وہ ذاتی پیغامات کے نہ ملنے کا جو آپ نے شکوہ کِیا، وہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ ہم نے ایسا کوئی بین نہیں کِیا۔ آپ خود سوچیں ذاتی پیغام پر پابندی لگانے سے کیا آپ اپنے پیغامات ختم کرنے سے رُک سکتی تھیں؟ یا آپ کو منایا جا سکتا تھا؟ تو ہمیں کیا ضرورت تھی آپ کے ذاتی پیغامات کو بین کرنے کی؟ ہاں آپ کی قطع و برید کی سہولت ختم کر کے ہمیں فائدہ ضرور ہو سکتا تھا، لیکن ہم نے تو وہ بھی نہیں کِیا۔ اب مختصر یہ کہ: اگر آپ سب کی التجاؤں اور محبتوں کو سامنے رکھتے ہُوئے واپس آنا چاہیں (آپ کو آنا چاہیئے) اور چاہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ بحال کِیا جائے تو ناچیز حاضر ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب کی محبتوں کی لاج رکھتے ہُوئے واپس آ جائیں گی، اور نعیم بھائی کی معمولی غلطی کو درگزر کرتے ہُوئے پھر سے اُسی طرح۔۔۔۔۔ :computer: آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ آپ کا بھائی۔[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

جمعۃالمبارک!!!

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu