1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب ذکر محمد ہو تا ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏16 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب ذکر محمد ہو تا ہے رحمت کی گھٹائیں چھاتی ہیں
    سرکار مدینہ کے دم سے دنیا میں بہاریں آتی ہیں

    خورشید نبوت جو آیا جیضان نبوت بُر لایا
    خورشید کی کرنیں اب ہر دم انوار خدا بر ساتی ہیں

    اخلاق ودیانت کی شمعین آقا نے مرے روشن جو روشن کیں
    ادراک کو حیراں کرتی ہیں نظروں میں ضیاء چمکاتی ہیں

    اعجاز نما پیکر ان کا ، چہرہ ہے کُھلا مُصحف جیسا
    کردار بلند ایسا جس سے اقوام ہدایت پاتی ہیں

    جب درد محبت اٹھتا ہے ذکر نبی کرلیتا ہوں
    یادیں ہی نبی کی اس دل کا سامان تسلی لاتی ہیں

    بطحا کے نظاروں کا دلکش منظر ہی بسا ہے آنکھوں میں
    جنت کی بہاریں بھی جس پر قربان وفدا ہو جاتی ہیں

    جب نعت محمد لکھتے ہیں راتوں میں شعیبؔ اُن کا عاشق
    محسوس وہ کرتے ہیں ساری ظلمات بکھرتی جاتی ہیں


    نتیجۂ فکر: شعیب اللہ خان مفتاحی
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل ۔۔ پلیز جیضان نبوت بُر لایا کا معنی و مفہوم مجھ کم علم کو سمجھا دیں شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تحقیق کی ضرورت ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں