1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  2. اس صیغے میں اسلامی کتب لگائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کسی بھی مکتبہ فکر پر پابندی نہیں لگاتی ہے اس لیے صارفین کتب پر نقظہ اعتراض اٹھانے کے بجائے اپنی صوابدید کے مطابق کتب سے استفادہ کریں۔یہاں لگائی گئی کتب کسی بھی طرح انتظامیہ کا مذہبی رجحان یا مکتبہ فکر ظاہر نہیں کرتی۔

جاءالحق

'اسلامی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عدیل قادری, ‏12 جولائی 2015۔

  1. محمد عدیل قادری
    آف لائن

    محمد عدیل قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2015
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے تقلید کی بحث، علم غیب کے متعلق عقیدہ، مسئلہ بشریت پر اعتراضات کے بیان میں، بدعت کی قسموں کی پہچانیں اور علامتیں، میلاد شریف کا ثبوت، مزارات پر پھول ڈالنا، چادریں چڑھانا، چراغاں کرنا، ذکر بالجہر پر اعتراضات وجوابات اور بہت کچھ ۔ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا۔لنک یہ ہے:
    <a href="http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#section:bookDetail_101.ur" title="جاء الحق"><img src="http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Read/ur/2004/101/bt101.jpg" alt="جاء الحق" /></a>
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد عدیل قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد عدیل قادری
    آف لائن

    محمد عدیل قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2015
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    آمین اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے
     
    ٍفیصل شیخ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں