1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرے چہرے پہ جو عزم ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید نوید مسلم, ‏30 اگست 2017۔

  1. سید نوید مسلم
    آف لائن

    سید نوید مسلم ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2017
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    تیرےچہرےپہ جو عزم ہے

    اب تو یہی انداز بزم ہے

    اٹھ، تو ہی کرے گا جہاں بانی

    مرد وہی ہے جو مرد بزم ہے

    تقدس دیکھتے ہیں ملائک انکا

    خون جن کا اس مٹی کو زمزم ہے
    سید نوید مسلم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں