1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تبصرہ جات برائے ویب ڈیزائننگ کورس (ایچ ٹی ایم ایل)

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏15 مئی 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویب ڈیزائننگ کورس کے حصہ ایچ ٹی ایم ایل کورس
    کے لئے
    تبصرہ فرمانے، مشوروں اور تجاویز و آراء سے نوازنے
    کے لئے یہاں تشریف لائیں
    آپ کی تجاویز ہمارے لئے راہنمائی کا باعث ہوں گی،
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری مدد فرمائیں گے
     
    bilal260، محبوب خان، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویب ڈیزائننگ کورس کے متعلق اگر سوالات ہوں تو وہ اس ہی سبق کے اختتام پر لکھئے لیکن اگر بہتری کے لئے تجاویز دینا چاہیں تو پھر یہاں پر لکھ سکتے ہیں
    کورس کی فہرست آپ یہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں
     
    bilal260, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان بھائی ! ایک تجویز میری طرف سے۔ اگر مناسب سمجھیں تو ہیڈنگ ، سب ہیڈنگ ، سبق کا متن ، کوڈ کے رنگ الگ الگ کر دیں تاکہ پڑھنے میں زیادہ آسانی ہو۔ :)
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ بہت ہی زبردست ہے، مجھے تو یاد ہی نہیں رہا تھا، میں ابھی انڈنٹنگ کے متعلق سوچ رہاتھا
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    ملک بلال بھائی، آپ کی کاوشیں لائقِ صد تحسین ہیں۔آپ سےمشاورت اور راہنمائی کی بدولت پہلا سبق کامیابی سے پوسٹ کردیا گیا ہے، اب رنگوں کو دیکھ کر بتائیں کہ ٹھیک ہیں یا مزید کوئی تبدیلی کی جائے
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے ہے جناب :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سرجی!
    اگر ہر سبق کے اختتام پر کچھ ٹاسک دیا جائے مشق کے طور پر تو کیا خیال ہے؟
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سبق کی پی ڈی ایف فائل میں کئی جگہ پر الفاظ گڑ بڑ ہیں جو شاید فانٹ کی وجہ سے مسئلہ آ رہا ہے۔ ذرا چیک کریں ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    خیال تو نیک ہے، دوسرے سبق سے شروع کرنے کا ارادہ ہے
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی یہ مسئلہ کنکشن سلو ہونے کی وجہ سے یا فائل کے بھاری ہونے کی وجہ سے آسکتا ہے، اس وجہ سے میں نے یہ فائل جمیل نوری نستعلیق کی بجائے اردو ٹائپ سیٹنگ میں بنائی ہے، کیونکہ جمیل نوری نستعلیق کےسبب اس کا سائز 6 ایم بی تک ہوجاتا تھا، اور اب اس کا سائز ڈیڑھ ایم بی سے بھی کم ہے
    اگر اب بھی آپ کو فونٹ ٹوٹے نظر آرہے ہوں تو آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے کسی پی ڈی ایف ریڈرمیں پڑھ سکتے ہیں، مسئلہ خود بخود حل ہوجائے گا، میرا مشورہ ہے کہ ایڈوب کی بجائے فاکسٹ ریڈر یا اگر خریدنے کی استطاعت ہے تو پی ڈی ایف ایکسچینج ریڈر استعمال کریں، فاکسٹ ریڈر عام استعمال کے لئے بہت مناسب ہے، کیونکہ یہ بہت ہلکا پھلکا ہے اور پروسیسر پر اتنا بوجھ نہیں ڈالتا، جبکہ ایڈوب اور پی ڈی ایف ایکسچینج والے بھاری سافٹ ویئر ہیں
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کورس کی بنیادی اصطلاحات شامل ہوں گی اور وقتا فوقتا اضافہ بھی ہوگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    میری تجویز تو یہ ہے کہ اسباق کو ہفتہ وار تقسیم کر لیں اور ایک سبق کا دورانیہ 15-20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر زیادہ ہو رہا ہو تو ایک نیا سبق بنا لیں اور یوں ایک ہفتہ میں اسباق کو تقسیم کر کے قاری تک پہنچائیں۔

    اس کے علاوہ کوڈ اور اس کے نتائج کو دکھانے کا انتظام بھی زیادہ ہونا چاہیے تاکہ پڑھنے والا ساتھ ساتھ دیکھ بھی سکے کہ نتیجہ کیا آئے گا۔

    زیادہ استعمال ہونے والی چیزوں کو ترجیح ملنی چاہیے اور جو چیزیں کم استعمال ہوتی ہیں انہیں آخر میں پیش کرنا چاہیے اور ان کی تفصیل کم بیان ہونی چاہیے تاکہ پڑھنے والا ان میں زیادہ نہ الجھے۔
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    محب بھائی دو سبق کے مابین دورانیہ فی الوقت ایک ہفتہ ہی ہے،
    البتہ دورانیے والی بات آپ نے بجا فرمائی، اس موضوع پر میری اور ملک بلال بھائی کی گفت وشنید ہوئی جس ضمن میں یہ طے پایا تھا کہ دو ماہ سے قبل اس کورس کو ختم کرنا ہے، اس غرض سے اس کی جو صورت بنی اس میں سبق اس قدر زیادہ ہی بنتا تھا۔
    کوڈ کے متعلق عرض ہے کہ پہلے سبق کے کوڈز اور فائل ساتھ ہی منسلک کردی گئی تھی، جبکہ دوسرے سبق میں انفرادی طور پر کوڈز درج ہیں جبکہ اجتماعی طور پر کوڈزکچھ مصروفیت کی وجہ سے نہ لکھ پایا اور نہ ہی ابھی تک پی ڈی ایف فائل بنا سکا ہوں، اس کے علاوہ مشق کا اہتمام بھی نہیں ہوا، جن کی وجہ امتحانات کا طبلہ سر پر جلد بج جانا ہے، یعنی ہمارے فائنل ٹرم ہونے والے ہیں، اور اس سبب سے شاید ایک سبق نہ لکھ پاؤں،

    جہاں تک ترجیح کا تعلق ہے تو اس ضمن میں یہ انداز اختیار کیا گیا ہے کہ ترجیح کی بجائے جو ایک دوسرے کے ساتھ ملتے جلتے ٹیگز ہیں ان کو استعمال کرنا بھی ساتھ سکھا دیا جائے اور تابہ مقدور کوئی ٹیگ یا کسی ٹیگ کا کوئی ایٹریبیوٹ چھوڑا نہ جائے
    ابھی تک آوٹ لائن میں SVG کے ٹیگ کو شامل نہیں کیا گیا ، لیکن یہ کورس کا حصہ ہے، کیونکہ HTML5 میں اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے، اور تقریبا پورا سبق اس پر مشتمل ہے، علاوہ ازیں فارم کے متعلق تو آپ بخوبی جانتےہیں کہ فارم کے صرف ان پٹ کے ٹیگ پر ہی پورا سبق بن سکتا ہے، اس طرح کے کچھ معاملات اور صارفین کی طرف سے سوال و جواب کے کم رجحان کے سبب ہم نے اس کو آن لائن انداز میں رکھنے کی بجائے اس انداز پر مرتب کرنے کا سوچا ہے کہ آیندہ کے لئے اگر کوئی فائدہ اٹھانا چاہے تو کورس سے فائدہ اٹھاسکے، کیونکہ بعد میں اس کورس کے پہلے حصے یعنی HTML5کی کتابی صورت بھی اپ لوڈ کی جائے گی، جوکہ PDF فارمیٹ میں ہوگی

    امید ہے آپ تمام باتوں کے اسباب جان گئے ہوں گے، اس کے علاوہ آپ کے مزید کارآمد اور کہنہ مشق مشوروں کا انتظار رہے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مکمل سبق کو ایک ہفتہ میں پڑھایا جا رہا ہے ، یہ تو میں جان گیا تھا مگر میرا مطلب یہ تھا کہ اس ایک سبق کو مناسب حصوں میں تقسیم کر لیا جائے اور ان پر علیحدہ دھاگے بنا لیے جائیں تاکہ ایک ہی جگہ ایسا نہ لگے کہ بہت زیادہ مواد جمع ہے۔

    اس کے بعد ویسے بھی ان اسباق کو ایک فائل میں جمع کرکے پیش تو کیا جانا ہی ہے تو جو لوگ مکمل سبق ایک ساتھ پڑھنا چاہیں وہ فائل میں پڑھ لیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مکمل سبق کو ایک ہفتہ میں پڑھایا جا رہا ہے ، یہ تو میں جان گیا تھا مگر میرا مطلب یہ تھا کہ اس ایک سبق کو مناسب حصوں میں تقسیم کر لیا جائے اور ان پر علیحدہ دھاگے بنا لیے جائیں تاکہ ایک ہی جگہ ایسا نہ لگے کہ بہت زیادہ مواد جمع ہے۔

    اس کے بعد ویسے بھی ان اسباق کو ایک فائل میں جمع کرکے پیش تو کیا جانا ہی ہے تو جو لوگ مکمل سبق ایک ساتھ پڑھنا چاہیں وہ فائل میں پڑھ لیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ روزانہ کی بنیاد پر کچھ مواد جمع کرنے یا دو دن کے وقفے سے تھوڑا تھوڑا اضافہ کرنے سے متعلق فرما رہے ہیں، اچھی تجویز ہے، اگرچہ پہلے میرے ذہن میں بھی یہی تھا، لیکن مسئلہ تھا کہ کہیں صارفین سبق والی لڑی میں ہی پیغامات نہ دینا شروع کردیں ،اس طرح ایک ردھم سا ٹوٹ جاتا ہے، اب آپ کی تجویز سے سبق کے مکمل ہوجانے تک لڑی کو مقفل کردینے کا ذہن بنا ہے
    بہر حال آپ کی تجویز بہترین ہے، تیسرا سبق تو تقریبا تیار ہے، چوتھے سبق سے ان شاءاللہ اس طرح ہی کرلیں گے
    جزاک اللہ
    مزید آراء و تجاویز کا انتظار رہے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محب علوی
    آف لائن

    محب علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    میری تجویز تو یہ ہے کہ اسباق کو ہفتہ وار تقسیم کر لیں اور ایک سبق کا دورانیہ 15-20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر زیادہ ہو رہا ہو تو ایک نیا سبق بنا لیں اور یوں ایک ہفتہ میں اسباق کو تقسیم کر کے قاری تک پہنچائیں۔

    اس کے علاوہ کوڈ اور اس کے نتائج کو دکھانے کا انتظام بھی زیادہ ہونا چاہیے تاکہ پڑھنے والا ساتھ ساتھ دیکھ بھی سکے کہ نتیجہ کیا آئے گا۔

    زیادہ استعمال ہونے والی چیزوں کو ترجیح ملنی چاہیے اور جو چیزیں کم استعمال ہوتی ہیں انہیں آخر میں پیش کرنا چاہیے اور ان کی تفصیل کم بیان ہونی چاہیے تاکہ پڑھنے والا ان میں زیادہ نہ الجھے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    محب بھائی کوڈ اور اسکے نتائج کو دکھانے کے اعتبارسے تو میں عرض کرچکا ہوں کہ یہ سلسلہ فائنل ٹرم ایگزام کی وجہ سے تعطل کا شکارہے،
    امتحانات سے فراغت پاتے ہی، تمام پیغامات میں سکرین شاٹ ڈال دیے جائیں گے، لیکن جہاں ضروری تھا وہاں پر سکرین شاٹ آپ دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ تصاویر کی الائنمنٹ کے متعلق اور ڈائریکٹری کے متعلق
    بقیہ اس لئے فراہم کرنے میں تعجیل نہیں کی کہ چھوٹے چھوٹے ٹیگ ہیں، ان کا کوڈ اگر صارف اپنے ایڈیٹر میں درج کرکے ویب پیج دیکھے گا تو خود بھی سمجھ سکتا ہے
    اور کوڈز تو پہلے ہی ساتھ دئے جارہے ہیں، جن کو عملی طریقہ کی ہیڈنگ کے تحت درج کیا ہے
    کم استعمال ہونے والی چیزوں کا معیار دراصل کسی ڈیویلپر کی ضرورت کی بنا پرہوتا ہے، اسلئے میں نے تمام لکھ دی ہیں کہ جس جگہ جس کی حاجت ہو اس کو استعمال کرتے وقت مسئلہ پیدا نہ ہو،کہ کسی جگہ جہاں اس کی حاجت ہو تو کورس سیکھنے والے کو پتا ہو کہ یہ ٹیگ بھی موجود ہے، البتہ جو چیزیں HTML5 میں ختم کی جارہی ہیں تو ان کا اس لئے بیان کیا گیا ہے،کہ اگر کہیں سے کسی کو یہ ٹیگ ملے تو اس کے متعلق پہلے سےمعلومات ہوں کہ اس ٹیگ کو استعمال کرنا بہتر نہیں ہے، ان نکات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے کام کیا ہے، لیکن غیر مستعمل ٹیگز کی تفصیل کم ہی دی ہے


    شاید پہلے سبق کے اختتام پر موجود ٹیگز جو گروپ کی صورت میں لکھے گئے ہیں ان کے متعلق آپ فرمانا چاہ رہے ہوں
    تو اس ضمن میں عرض ہے کہ اب چونکہ semantic web کا دور آگیا ہے، اور وہ تمام ٹیگز semantic web کے حوالے سے ایک دوسرے سے جدا ہیں اس لئے ان کی وضاحت لکھ دی، تاکہ صارف عالمی معیاروں کو مدنظر رکھتے ہوئے سرچ انجن آپٹمائزیشن کے اصولوں کے مطابق ویب پیج بنا سکے

    ان نکات کو سامنے رکھتے ہوئے آپ دوبارہ توجہ سے جائزہ لیں گے تو ان شاءاللہ مطمئن ہوجائیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا مناپہلوان آپ کی کاوشیں فورم کیلئے لاجواب ہیں اللہ آپ کے علم و عقل میں اضافہ کریں
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں