1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تاریخ میں آج کا دن

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏30 مئی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    29 مئی سن 1453 :سلطان محمد خان الفاتح کی فوج نے بازنطینی سلطنت کے صدر مقام استنبول کو فتح کیا۔ اس عظیم الشان کامیابی کے ساتھ ہی قرون وسطی کا دور ختم ہوا اور مشرقی رومی سلطنت تاریخ کی گرد میں غائب ہو گئی۔
    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    29 مئی سن 1953 :نیو زی لینڈ کے کوہ پیما ایڈمنڈ ہیلری اور ان کے نیپالی نائب تنزنگ نور گئے نے ایورسٹ کی 8850 میٹر بلند چوٹی سر کی ۔

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    29 مئی سن 1985: لیور پول اور ثوینٹس کے درمیان بیلجیئم کے ہیسل اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے یورپی کپ کے فائنل میچ کے دوران برطانوی تماشائیوں نے اطالوی تماشائیوں پر حملہ کر دیا ،اس واقعے میں مالی نقصان کے ساتھ ساتھ 41 افراد ہلاک بھی ہوئے۔ اس واقعے کے باوجود میچ جاری رہا اور جیت اطالوی کلب کی ہوئی۔برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی درخواست پر یو ای ایف اے نے لیورپول پر 5 سال کی پابندی لگا دی ۔

    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    29 مئی سن 1993: جرمن شہر سولینگن میں آباد ترک نژاد خاندان کے گھر نیو نازیوں نےنذر آتش کر دیا ۔اس واقعے کو سولینگن سانحے کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جس میں 5 ترک ہلاک ہوئے۔
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    06 جون سن 1919: استنبول میں موجود برطانوی فوج کے کمانڈر جارج میلن نے مصطفی کمال پاشا کی استنبول واپسی کےلیے دولت عثمانیہ سے رجوع کیا۔ ایک سال بعد اسی روز استنبول میں لگائی گئی فوجداری عدالت نے مصطفی کمال اور ان کے ساتھیوں عصمت ان اونو اور فخر الدین کمال سمیت 8 شخصیات کے خلاف سزائے موت کا حکم سنایا ۔
    [​IMG]

    6 جون سن 1944: امریکہ اور برطانیہ کی زیر قیادت نارمنڈی محاذ کا آغاز ہوا۔ اس پیش قدمی میں 722 جنگی بحری جہازوں اور 4 ہزار دیگر جہازوں کے ہمراہ نارمنڈی کا محاصرہ کرتے ہوئے 10 لاکھ فوجی خشکی پر اتارے۔
    [​IMG]

    6 جون سن 1982: اسرائیلی فوج نے لبنان پر قبضے کا آغاز کیا۔ 800 ٹینکوں اور 400 جنگی طیاروں سمیت 76 ہزار اسرائیلی فوجیوں نے لبنان میں داخل ہوتے ہی بیروت کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ۔
    [​IMG]

    6 جون سن 2012: شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ" سولر امپلس" سویٹزرلینڈ سے مراکش پہنچا ۔2500 کلو میٹر طویل فاصلہ طے کرنے والا یہ پہلا شمسی توانائی کا حامل طیارہ تھا۔

    [​IMG]
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    11 جون 1978 ء جامعہ کراچی میں الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1978ء - جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا۔
    جون 2008ء پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی [1]
    2008ء ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی [1]
    1938ء قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے [1]
    1892ء آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا
    1811ء - ویسارین بیلنسکی کی پیدائش (روسی مصنف، نقاد، فلسفی)
    1979ء - جان وین، امریکی اداکار کی موت واقع ہوئی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    14 جون 1928 ء کو ارجنٹائن کا انقلابی لیڈر چے گویرا پیدا ہوئے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    14 جون سن 1940: دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد جرمن فوج پیرس میں داخل ہوئی۔
    14 جون سن 1952: دنیا کے پہلی جوہری آبدوز" یو ایس ایس ناٹیلس" کی تیاری شروع کی گئی۔3 سال بعد اسے سمندر میں اتارا گیا جس نے شمالی قطب میں زیر سمندر کامیابی سے سفر کیا ۔یہ آبدوز سن 1980 تک امریکی بیڑے میں شامل رہی ۔
    14 جون سن 1964: جنوبی افریقی حکومت کا تختہ الٹنے کےلیے ایک خفیہ پلان بنانے پر نیلسن منڈیلا کو تا عمر قید کی سزا دی گئی۔27 سال تک وہ جزیرہ رابن کے ایک جیل میں بند رہے۔منڈیلا نسل پرستی کے خلاف جنگ کی علامت تھے جنہیں سن 1990 میں رہا کیا گیا ۔
    14 جون سن 2001: سن 1996 میں روس،چین،قازقستان،کرغزستان اور تاجکستان نے پنج رکنی شنگھائی تنظیم بنائی جس میں اوزبکستان کی شرکت سے اسے اب شنگھائی تعاون تنظیم کا نام دیا گیا ۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    15 جون
    1977 اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے
    1966 جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا
    1944 جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا
    1896 جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    17 جون
    1967 چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا
    1938 جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
    1631 ممتاز محل انتقال کرگئیں، ان کے شوہرمغل بادشاہ شاہ جہاں نے تاج محل بنایا
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    19 جون 1992 سندھ کی سیاست کا وہ سیاہ ترین دن جس دن سرکاری طور پر باقاعدہ مہاجروں کی نسل کشی کا آغاز ہوا ۔
    کراچی آپریشن کے نام پر 25 ہزار نوجوانوں کی شہادت
    آج بھی منزلو ں پہ لگی ہے نظر
    دل میں رکھتے ہیں عزم سفر آج بھی
    دل شکستہ نہ سمجھے زمانہ ہمیں
    اپنی ہمت ہے سینہ سپر آج بھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    18 جون
    اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "ایک ترک جنرل اسمبلی کا صدر قرار"




    19 جون
    1961 کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا
    1910 پہلی بار فادرز ڈے منایا گیا
    1621 ترک فوجوں نے یونان کو شکست دی
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    8 اگست 1986 کو آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مہاجر قومی موومنٹ کے نام پر تبدیلی ہونے کے حوالے سے ایم کیو ایم کا جلسہ ہوا ۔ اس سے ایک روز قبل شہر میں موسلادھار بارشیں شروع ہوگئی تھیں ، جو کہ 8 اگست کو بھی مسلسل برستی رہی ۔ ایم کیو ایم کے کارکنان بالٹیوں اور دیگچیوں سے جمع ہونے والے پانی کو پارک سے باہر نکال کر پھینک رہے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ شاید بارش کے باعث یہ جلسہ منسوخ کردیا جائے گا۔ مگر ایسا نہیں ہوا اور مہاجر قومی موومنٹ کی پوری کابینہ جلسے سے پہلے ہی جلسہ گاہ پہنچ گئی ۔ نشتر پارک کے میدان میں عوام کے سر ہی سر نظر آرہے تھے۔ ایسے میں متحدہ کے بانی ، جو بارش کے پانی سے شرابور تھے ، نے مہاجر قوم کے حق میں نعرے لگوائے ۔ اس روزنشتر پارک تو کیا ، اس کے اطراف کی تمام سڑکیں، یہاں تک کہ نمائش تک عوام کا جم غفیر تھا ، جو کہ بارش کے باوجود گھر جانے پر تیار نہیں تھا ۔ اس روز متحدہ کے بانی نے پہلی بار مہاجر قوم کے اتحاد کو ثابت کرنے کےلیے ’’ ون، ٹو، تھری ‘‘ کا نعرہ لگایا اور ان کے اس نعرے پر مجمعے میں ایسی خاموشی چھاگئی ، جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو ۔
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    8 اگست 2016 کوئٹہ کے سیول ہسپتال میں دھماکا ہوا جس میں وکلا سمیت 70 افراد شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    9 اگست
    1945ء - جاپان کے شہر نگاساکی پر دوسرا ایٹم بم امریکا کی طرف سے گرایا گیا۔
    1965ء - ملائیشیا نے سنگاپور کو نہ چاہتے ہوئے بھی آزادی دے دی، سنگاپور اب تک واحد ملک ہے جیسے نہ چاہتے ہوئے آزادی ملی ہے۔
    2004ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﯿﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 1995 ﺳﮯ 2004 ﺗﮏ ﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﺱ ﺟﺮﻡ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﺑﻨﮯ
    2003ء - ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﻟﭩﻨﮯ ﺳﮯ 400 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ
    1989ء - ﻣﮑﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﺟﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﺍﻭﺭ 16 ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1961ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻦ ﺗﯿﺮﺍﮎ ﺑﺮﻭﺟﻦ ﺩﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﻞ ﺳﻮﺋﻤﻨﮓ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ
    1950ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﮨﺎﮐﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮﮨﺮﺍ ﮐﺮ ﮨﺎﮐﯽ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
    1949ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﭼﺴﭩﺮﻧﻤﺰ ﮐﯽ ﺛﺎﻟﺜﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ
    1948ء - ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮈﺍﮎ ﭨﮑﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﭧ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺍ
    1947ء - ﻟﭩﮯ ﭘﭩﮯ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻣﺪ ﺟﺎﺭﯼ ﻗﺼﻮﺭ ﮐﯿﻤﭗ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺩﻭ ﻻﮐﮫ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ
    1945ء - ﮔﺮﯾﺲ ﮨﻮﭘﺮ ﻧﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼﺑﮓ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ
    1921ء - ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺧﻼﻓﺖ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺟﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺧﻄﺎﺏ
    1915: کرنل مصطفی کمال کی زیرکمان عثمانی فوج نے جزیرہ نما چناق قلعے کے انافرتلار نامی علاقے پر قبضے کی کوشش میں مصروف برطانوی فوج کو پسپا کرتے ہوئے پہلی انافرتلار جنگ جیت لی۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    10 اگست
    1973 پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرار داد پاس ہوئی
    1973 ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
    1947 برطانوی وزیراعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
    1927 ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سرگنگارام لندن میں ا نتقال کرگئے
    1925 ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی تاریخ پیدائش
    1800 کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لئے فورٹ ولےئم کالج کا قیام عمل میں آیا
    1821ء - مسوری کی امریکا میں 24 ویں ریاست کی حثیت سے شمولیت۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں