1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بولنگ کے دوران ڈینجر زون میں آنے پر وہاب کو وارننگ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 اگست 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لندن: اوول کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف طوفانی بولنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض ڈینجر زون میں آگئے ۔
    اوول میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وہاب ریاض نے پہلے ہی اوور میں کپتان الیسٹر کک کا شکار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس نے ان کی پیس بیٹری کو مزید چارج کردیا۔ ایلسٹر کک کو تھکانے لگانے کے بعد وہاب ریاض نے اور بھی زیادہ رفتار سے گیندیں کرانا شروع کیں، اسی کوشش کے دوران وہ کئی مرتبہ پچ کے ڈینجر زون میں بھی آئے جس پر امپائر نے انہیں وارننگ دے دی، اس تنبیہہ کے بعد وہاب ریاض نے پوری کوشش کی کہ وہ بولنگ کے دوران پچ کے اس خاص حصے پر نہ جائیں جو ان پر کھیل خراب کرنے کی تہمت کا باعث بنے۔
    یاد رہے کہ ایجبسٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جیمز اینڈرسن کو اسی جرم میں بولنگ سے روک دیا گیا تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں