1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 جولائی 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی اور ساجد بھائی،

    آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو محفوظ رکھے۔آمین
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی اور باقی سب بہنو بھائیو اب آپ کو پتا چلا کہ ہماری بجو جی کے ننھے سے دماغ پہ کبھی کبھار اتنا پریشر کیوں پڑ جاتا ہے :84: اپنی بجو جی ایک ایسے ادارے میں پڑھاتی ہیں جہاں 2 سےچار سال تک کے بچے ہیں اور وہ کبی تھوڑی بیماری کے ساتھ آتے ہیں اور کبھی خطرناک بیماریوں کے ساتھ۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری بجو جی کو اور ہمت دے اور ان کو ان کی نیکیوں کا اپنی رحمت سے بھی دگنا چگنا صلہ دے آمین ثم آمین میری سید بھائی اور ساجد بھائی سے دعا ہے کہ وہ بجو جی کے لیئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی جملہ پریشانیاں ختم کر کے ان کو ان کے پیارے سے میاں جی کے ساتھ جلدی سے ملا دے آمین دنیا میں کچھ لوگ ہی ہوتے ہیں جن کا دل اتنا اچھا ہوتا ہے ماشاءاللہ میری اللہ سےد عا ہے کہ وہ بجو جی اور ہمارے “پیارے سے تھوڑے سے موٹے سے بھیا جی“ پہ اپنی رحمت کا خاص الخاص سایہ رکھے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین!!! قسم سے یہ دونوں پورے کے پورے کے پورے سویٹ ہارٹ ہیں ! 8)
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دعاؤں کا تہہ دل سے بے پناہ شکریہ۔

    مسز مرزا۔۔۔ “تھوڑے سے موٹے بھیا“ کے لیئے بھی دعا کر دیں کہ وہ “تھوڑے سے پتلے بھیا“ ہو جائیں :oops:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بروز اتوار انشاء اللہ پاک پتن شریف حضرت بابا فریدالدین گنج شکر :ra: کے در مبارک پر حاضری ہوگی وہاں میں ان معصوم بچوں کی صحت کیلئے عرض کروں گا۔
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت شکریہ ھارون بھائی۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔ آمین!
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ابھی ابھی مجھے ایک اور میرا بہت ہی پیارا بچہ یاد آ گیا۔ اس کا نام شعیب افضل ہے۔ برائے کرم اسے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ شعیب autism کی پہلی stage پر ہے۔ اگر کسی صاحب، صاحبہ کو اس condition کا اردو لفظ آتا ہو تو پلیز بتا دیجیئے۔ اردو میڈیکل ٹرم بتائیے گا۔

    شکریہ۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو جی ۔ اللہ تعالی آپ کے بچوں کو اور سارے جہاں کے بچوں کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔

    اب آپ کے بچوں ۔۔۔۔ سوری میرا مطلب ہے ۔۔۔ آپ کے سٹوڈنٹ بچوں کا کیا حال ہے ؟؟
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہا ہا ہا ۔۔ میرے ہی بچے ہیں وہ بھی۔ میری ذمہ داری ہیں تو میرے ہی ہوئے نا؟
    کافی بچے بہتر ہو رہے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔ انہیں اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیئے گا۔ شکریہ!
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھی بات ہے۔
    اب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ آپ کا “ ڈھول نما سپاھی“‌ کون ہے جس کے لیے آپ دعائیں کر رہی ہیں ؟؟ :)
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو ۔۔ پلیز زاہرا کو جواب دے دیں نا
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاہاہاہاہاہاہا :lol:
    ہائے کیوں بتاؤں؟ :84:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا میں بتا سکتی ہوں؟ 8)
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو کونسا پتہ ہے جو بتائیں گی؟ :lol:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بہن ۔ ایسا گمان نہ کریں۔

    نہ پتہ رکھنے والے بہت زیادہ کچھ بتا سکتے ہیں۔ :twisted:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو بہن ۔ ایسا گمان نہ کریں۔

    نہ پتہ رکھنے والے بہت زیادہ کچھ بتا سکتے ہیں۔ :twisted:[/quote:3c6iatq4]

    درست کہا۔ بقول شاعر

    بےخبر نہ ہمیں جان کہ ہم جانتے ہیں
    کتنا کچھ جان کے یہ بےخبری آتی ہے​
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    زاھرا بہنا۔۔ ایک بات پوچھوں؟
    (زاھرا بہنا بولیں: جی بجو پوچھیئے!)
    آپ لاہور میں کہاں سے ہیں؟ :shock:

    اور م م باجی۔۔ چلیں اگر پتہ ہے تو بتا دیں :lol:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں لاہور میں کہاں سے ہوں ؟؟؟ کیا یہ کافی نہیں میں لاہور سے ہوں ؟


    ویسے آپ منگلا میں کہاں سے ہیں ؟؟‌‌
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں منگلا سے نہیں ہوں۔ میرا “ڈھول سپاہی“ وہاں گیا ہوا ہے آج کل :84: ۔۔ جدھر جدھر میرا ڈھول سپاہی جائے گا، وہاں وہاں میں جاؤں گی نا :p 8) :lol:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جس دن آپ کا ڈھول امریکہ چلا گیا پھر ؟؟
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور جس دن آپ کا ڈھول امریکہ چلا گیا پھر ؟؟[/quote:1derteby]

    اسی دن بش کا طبلہ بج جائے گا! :wink:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بش کا طبلہ بج بھی گیا تو

    ہماری بجو جی کا تو فائدہ نہ ہوا نا ؟؟ :?
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی فکر نہیں کریں یہ ڈھول “بھائی نما“ ہے! :wink: “اصلی والا“ ڈھول نہیں بلکہ پورا آرکسٹرا ہے :84:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی فکر نہیں کریں یہ ڈھول “بھائی نما“ ہے! :wink: “اصلی والا“ ڈھول نہیں بلکہ پورا آرکسٹرا ہے :84:[/quote:1obk4506]

    :201: ہا ہا ہا ہا :201:

    لیکن بجو جی اسے بجاتی کیوں نہیں ہیں ؟؟؟ :84:
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اگر آپ لوگ کسی اور کو میرا “ڈھول سپاہی“ سمجھ رہیں ہیں تو یہ غلط ہے۔ :84: میرا “ڈھول سپاہی“ واقعی میں پاکستان آرمی میں ہے اور اسے امریکہ آنے کا ذرا برابر بھی شوق نہیں ہے۔ اس کے لیئے اپنے ملک سے بہتر جگہ کوئی نہیں۔ :84: اس لیئے چاچو بش کے لیئے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

    اور بس کریں میرے “ڈھول سپاہی“ کے بارے میں بات کرنا۔ مجھے نہیں اچھا لگتا اگر اس پہ کوئی تبصرہ کرے، اور اس کی ذات کو کھوجے۔۔ :84:
    بس اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اسے۔۔ :84: :oops:
    میرا ایک ننھا منا سا بھائی بھی ہے۔ وہ پڑھتا نہیں ہے، اس کے لیئے بھی دعا کریں کہ وہ پڑھنا شروع کر دے :oops: میرے بھیا کے لیئے بس دعا کیجیئے گا۔ :84: مجھے بہت پریشانی ہے اس کی طرف سے :?
    صحیح ہے پھر میں چلتی ہوں۔
    اللہ حافظ ۔ ۔ ۔
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور جس دن آپ کا ڈھول امریکہ چلا گیا پھر ؟؟[/quote:1oo07xi3]


    اک گل تے دسو :shock: امریکہ ہی کیوں جانا اونہے؟
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بڑی بہن کے نقشِ قدم پر ہی چلے گا نا :p
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی فکر نہیں کریں یہ ڈھول “بھائی نما“ ہے! :wink: “اصلی والا“ ڈھول نہیں بلکہ پورا آرکسٹرا ہے :84:[/quote:jm4ai0z2]

    :201: ہا ہا ہا ہا :201:

    لیکن بجو جی اسے بجاتی کیوں نہیں ہیں ؟؟؟ :84:[/quote:jm4ai0z2]

    وہ ہاتھ آئے تب ناں! :84: پھر دیکھیں بجو جی اسے کیسے بجاتی ہیں! :wink:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عقرب بھیا ہماری بجو جی تھوڑا سا پردہ رکھ کے اشارتاً آپ کے لیئے حاضرین محفل سے دعا کروا رہی تھیں۔
    آپ نے تو خود ہی اپنا بھانڈا پھوڑ دیا! :84:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا عقرب اور بجو جی واقعی بھائی بہن ہیں ؟؟ :shock:

    یعنی دو مختلف النوع آپس میں بھائی بہن کیسے ہو سکتے ہیں ؟؟؟

    ہائے لوٹی :84:
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لوٹی تاڑھا :shock:
    میری ‘عقرب“ حضرات سے بہت کم ہی بنتی ہے۔ مگر میرے چھوٹے سے بھیا بھی برج عقرب سے ہی ہیں۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں