1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بتِ سنگدل کو تراشا میں نے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بتِ سنگدل کو تراشا میں نے
    زیست کا بن کے تماشا میں نے
    اشک مقدور نہ ہوئے پھر بھی
    پیٹا ہے درد کا تاشا میں نے
    عبدالمطلب مقیّد

     
    فیاض أحمد اور شانی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں