1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بارش

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏14 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کی سرد ھواوٗں میں پھر کوئی سُہانی یاد آئی
    کچھ اپنا زمانہ یاد آیا کچھ بیتی کہانی یاد آئی
    ۔
    اقرار کیا تھا اُس نے بھی کہ تُم سے محبت ھے مجھ کو
    لو بیٹھے بٹھائے آج ھمیں وہ بات پُرانی یاد آئی

    ھم بُھول چکے تھے کہ کسی نے ھمیں دُنیا میں اکیلا چھڑ دیا
    جو غور کیا تو اک صُورت جانی پہچانی یاد آئی

    کچھ پاوٗں کے چھالے،کچھ اشکِ روان، کچھ سپنے اور کچھ تنہائی
    اُس بِچھڑے ھوئے ھمراھی کی آج ھر نشانی یاد آئی​
     
  2. نعمت مصباحی
    آف لائن

    نعمت مصباحی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اپریل 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    وااااااہ
    بہت عمدہ مرصع غزل
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں