1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای بک پر مدد درکار ہے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏20 جنوری 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    میں ایک عدد ای بک بنانا چاہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ صفحہ نمبر، فہرست مضامین ٹائیٹل نہیں لگا پاتا اور صفحہ کو ڈیزائن نہیں کر پا رہا۔ میرے پاس ان پیج 3 جو patch سے اون کیا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ورڈ 2010 اور لیبر آفس موجود ہیں، مواد سارا ان پیج 3 پر لکھا اور محفوظ کیا ہوا ہے۔ کیا کوئی بھائی سکرین شاٹ یا کوئی ایسی و یڈیو دے سکتا ہے جس سے میں صفحہ نمبر لگانا، فہرست مضامین بنانا، فائل میں ٹائیٹل لگانا اور صفحہ ڈیزائن کرنا وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کروں۔ اگر کوئی مدد کردے ممنون رہوں گا۔
    ملک بلال پاکستانی55
     
    محمد کاشف اختر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائٹل الگ سے ڈیزائن کریں یا پہلے سے موجود ہے تو سکین کریں۔
    کتاب نام، فہرست وغیرہ کی معلومات اور دیگر ابواب کو ان پیج سے پی ڈی ایف میں بدلیں۔۔۔جس کے لیے بل زپ پی ڈی ایف پرنٹر بھی استعمال کرسکتے ہو۔۔۔۔اس پلگ ان کو انٹرنیٹ سے حاصل کرنے کے بعد ان پیج یا ورڈ وغیرہ میں پرنٹ کا کمانڈ دیں اور پرنٹر کی فہرست میں سے بل زپ پی ڈی ایف کا انتخاب کرکے موجودہ مسل کو پی ڈی ایف میں بدلا جاسکتا ہے۔
    اس کے بعد پی ڈی ایف ایڈیٹر میں میں پہلے سرورق کو شامل کریں اور بعد ازاں دیگر مواد کتاب کو، جو پہلے سے ہی آپ نے پی ڈی ایف میں بدل ہوگا۔
    فہرست کے مشمولات کو کتاب کے اندر ربط بنانے کے لیے تدوین کریں۔۔۔۔۔پی ڈی ایف ایڈیٹر ایڈوبی کا یا کسی دوسری کمپنی کا استعمال کرسکتے ہو۔
    یوں کتاب۔۔۔مع تمام ابواب یا سرخیا ں اور ذیلی سرخیاں بک مارک ہوکے ای بک کی صورت میں ایک پی ڈی ایف وضع میں ترتیب دیا جاسکتا ہے۔
    اگر سمجھنے میں دقت ہو تو مزید سوالات کرسکتے ہیں۔۔۔کوشش ہوگی جواب دیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں