1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک شعر ــــ حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏5 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اپنی خوشی میں آج مجھے بھول گے وہ
    رقص کیا کرتے تھے کبھی ساتھ ساتھ ہم

    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال اور شانی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی بدل گیا موسموں کی طرح
    جو برستا تھا کبھی بارشوں کی طرح

    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال، سعدیہ اور شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ کر کس کو آنا ہوتا ہے جب در بن ہو جائیں
    پھر وہ کس امید پر دروازے پر آکر بیٹھتا ہو گا

    شاعرہ __حنا شیخ​
     
    ناصر إقبال اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو گونجتی سسکیاں ہواؤں میں
    کوئی تو شدت اے درد سے تڑپا تھا

    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    قریب تھا مگر فاصلے بہت تھے درمیان
    میں اس کے قریب جاتا تو جاتا کیسے ؟

    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال، سعدیہ اور اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    160410115407_brown_envelope_624x351_istock_nocredit.jpg
     
    ناصر إقبال، سعدیہ اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    وااااااااہ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    ناصر إقبال اور اجیہ خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی بوندوں کو پکڑنے کی چاہ
    کبھی بوندوں میں کھیلنے کی ضد
    وقت کیسے گزر پتہ ہی نہیں چلا
    جانے کب یہ بوندیں میری آنکھوں
    میں آ کر ٹھہر گئیں
    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال، زنیرہ عقیل اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خووووووووب
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    سلامت رہیئے۔۔
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله
     
    ناصر إقبال اور اجیہ خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آنگن میں لگی پھولوں کی بیل کب کی سوکھ گی
    پھول سوکھ جائیں تو بھنوارے کب روکتے ہیں
    حنا شیخ
     
    ناصر إقبال اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شیشے میں رکھےکھلونےدیکھ کر جب دل مچلتا ہے
    باپ کی خالی جیب دیکھ کر ضد دم توڑ جاتی ہے

    حنا شیخ
    child-new2-890x395.jpg
     
    ناصر إقبال، سعدیہ اور چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    18342738_1331369836947823_2076822883638977170_n.png
     
    ناصر إقبال اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ سسٹر آپ تو بہت اچھی شاعرہ ہیں۔ صرف اشعار کہتی ہیں یا مکمل غزل و نظم بھی ؟
     
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ سلسلہ یوں ہی چلتے رہیں گے ...
    ہم ملتے رہیں گے دوست بنکر اجنبیوں کی طرح
    #حنا شیخ​
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پوری غزلیں کہیں پوسٹ کی ہیں ؟ اگر نہیں تو جلدی سے کریں
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عظیم پوسٹ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رخِ روشن
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کا بھلا کرے،
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لَمس کی بارش کب برسے گی
    جسم کا صحرا پوچھ رہا ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
    اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
    کالے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے .. ....
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ جی آپکے اشعار کا بہت دلچسپ سلسلہ ہے- واہ
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    رُخِ دُعا ہو، اُسی خالق جہاں کی طرف

    بری نظر نہ اُٹھے، میرے آستاں کی طرف

    یہاں بھی آ کے برس جائے، رحمتوں کی گھٹا

    اسی اُمید میں دیکھا ہے ،آسماں کی طرف

    کہیں کسی سے ہمارا ، نہ حالِ دل کہہ دے

    یہ سوچ سوچ کے تکتے ہیں، راز داں کی طرف

    شدید دھوپ میں، اک جھونپڑی بنائی تھی

    کسی نے آگ لگا دی ہے، سائباںکی طرف

    نہ پوچھئے کہ کنارے پہ کیسے، ڈوب گئے

    بس اپنا ہاتھ بڑھایا تھا، مہرباں کی طرف

    وہ، جن کو ہم نے بتائے تھے، منزلوں کے نشاں

    ہمیں کو چھوڑ کے نکلے ہیں، کہکشاں کی طرف

    سدا رہے مرے مالک! تری حفاطت میں

    ہے دشمنوں کی نظر، میرے آشیاں کی طرف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں