1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسی بوتل جو اپنا وجود خود ہی ختم کر دیتی ہے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏27 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آئس لینڈ کے طالب علم نے دنیا کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایسا پلاسٹک تیار کیا ہے جو کچھ دیر بعد ازخود گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔آئس لینڈ میں ڈیزائننگ کے طالب علم ایری جانسن کے مطابق دنیا بھر میں پلاسٹک کا کچرا ایک وبال بن چکا ہے جس کے لیے سرخ الجی سے تیار کردہ اس کا اپنا بنایا ہوا پلاسٹک ایک اچھا متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ جانسن کے مطابق جب انہوں نے یہ سنا کہ دنیا میں بنائے جانے والی پلاسٹک کی نصف مقدار ہی ری سائیکل ہوتی ہے اور اس کے بعد اسے بھی ماحول میں پھینک دیا جاتا ہے، اس پلاسٹک کو سادہ اجزا میں ٹوٹ کر بکھرنے میں سینکڑوں سال کا عرصہ درکار ہوگا اور یوں وہ صدیوں تک ماحول دشمن بنارہے گا۔اس کے لیے ایری جانسن نے پلاسٹک بنانے کے لیے کئی اہم مادوں کو آزمایا تاکہ اس سے پانی کی بوتل بنائی جاسکے۔ آخر کار ان کی نظر ایک پاو¿ڈر اگر پر پڑی جسے سرخ رنگ کی الجی سے حاصل کیا جاتا ہے، اس میں پانی ملاکر جیلی نما شے بنائی گئی، بوتل کے سانچے میں ڈھالا اور اسے ٹھنڈا کردیا۔ طالب علم کی بنائی ہوئی اس پلاسٹک کی بوتل میں جب تک پانی رہتا ہے یہ اپنی صورت برقرار رکھتی ہے اور پانی ختم ہوتے ہی یہ پگھلنا شروع ہوجاتی ہے جسے بایو ڈگریڈیبل مٹیریل کہا جاتا ہے۔ چونکہ یہ بوتل قدرتی اجزا سے بنائی گئی اسی لیے اس میں پانی پینا صحت کے لیے مضر نہیں۔ وہ تو یہاں تک کہتے ہیں کہ اگر آپ چاہیں تو بوتل کو چباکر چکھ بھی سکتے ہیں۔
    Plastic-620x330.jpg
     
    تجمل حسین، ھارون رشید، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    منفرد معلوماتی شراکت
    سلامت رہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم :)
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب بھائی بہت ہی امید افزا معلومات ہیں واقعی پلاسٹک نے انسان کی زندگی میں بہت مسائل پیدا کیے ہیں۔ کاش یہ بوتل والی ٹیکنالوجی عام ہوجائے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پاکستان کیلئے کوئی وجود ختم کرنے والے شاپر بنوادیں
     
  6. تجمل حسین
    آف لائن

    تجمل حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2016
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    اگر واقعی ایسا ہوچکا ہے تو یقیناً بہت ہی اچھی بات ہے۔ :)
    اگر ایسی معلومات کے ساتھ ماخذ کا ربط بھی ہو تو سونے پر سہاگے والی بات ہوجائے۔ اور جو کوئی مزید معلومات حاصل کرنا چاہے تو مشکل بھی نہ ہوگی۔ :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں