1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک گدھے سے کہا میں نے کہ میاں اچھے ہو

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏28 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اک گدھے سے کہا میں نے کہ میاں اچھے ہو
    بولا اینٹوں سے لَدا پھرتا ہوں کیا اچھا ہوں
    میں نے اس سے کہا اس دور میں لیڈر بن جا
    بولا اس سے تو سرکار گدھا اچھا ہوں
    کوئی تعمیر ہو لدتی ہیں مجھی پر اینٹیں
    پھر بھی مہنگا نہیں کچھ سستے ہی دام آتا ہوں
    اپنے بنگلوں میں پڑے رہتے ہیں لیڈر اکثر
    میں گدھا ہو کے بھی اس دیش کے کام آتا ہوں

    ہلال سیوہاروی
     
    مخلص انسان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ساغر خیامی کا ایک مزاحیہ قطعہ

    یہ بولا دلی کے کتے سے گاؤں کا کتا
    کہاں سے سیکھی ادا تم نے دم دبانے کی
    وہ بولا دُم کے دبانے کو بزدلی نہ سمجھ
    جگہ کہاں ہے یہاں دم ہلانے کی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں