1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الله کے رسول ﷺ نے فرمایا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الله کے رسول ﷺ نے فرمایا :
    وَمُحْدَثَاتِ الْأُمُورِ فَإِنَّ کُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٌ وَکُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ
    اور دین میں نئے امور نکالنے سے بچتے رہو کیونکہ ہر نئی چیز بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔
    (سنن ابوداؤد)
    الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر قسم کی بدعات سے محفوظ رکھیں !
    اور ہمیں صراط مستقیم پر چلائیں اور ہمیشہ اسی پر قائم رکھیں !

    آمین یا رب العالمین
    والحمد للہ رب العالمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں