1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی ( نئی لڑی )

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 اگست 2016۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے ہمارے گهر میں خدا کی قدرت
    کبهی ہم انکو کبهی اپنے گهر کو دیکهتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بِھیڑ نکلتی تھی کہاں خانۂ دِل سے
    یادوں کو نہایت ہی قرِینے سے نِکالا
    اقبال ساجدؔ​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تائید پہ خود عقل بھی حیران ہوئی
    دل نے ایسے میرے خوابوں کی حمایت کی ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہت روئے اب آنسو ہیں گراں یاب
    کہاں ڈُوبا ہے جا کے دل کا مہتاب
    اِبنِ اِنشاؔ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پروائیوں سے لڑتی ہیں پچھم کی آندھیاں
    صلح پسند آب و ہوا کس کے پاس ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تن کی سُوکھی دھرتی پر جب نام لِکھا تنہائی کا
    بن کی پیاس بُجھانے آیا اِک دریا تنہائی کا
    سب پہچانیں قائم رکھنا ہرگز آساں کام نہ تھا
    درد نے جب جب کروٹ بدلی، در کھولا تنہائی کا
    اسلام عظمیؔ​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ثانی میرے عشق کا کوئی ڈهونڈ کے لائو تو ذرا
    میرا عشق تو اس سے جسکا خود کوئی ثانی نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ٹ سے شعر ہونا تھا بھول گے

    ٹکڑا کوئی عطا ہو احرامِ بندگی کا
    سوراخ پڑ گئے ہیں اخلاص کے کفن میں​
     
  9. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جان کی امان پاؤں تو ٹ اور ث کے بعد
    ۔
    جب چلی اپنوں کی گردن پر چلی
    چوم لوں منہ آپ کی تلوار کا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    امان دی :panga:



     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سے میں نے کہا اے میری راتوں کے رفیق
    تو کہ سر گشتہ و تنہا تھا صدا میری طرح
    اپنے سینے میں چھپائے ہوئے لاکھوں گھاو
    تو دکھاوے کے لیے ہنستارہا میری طرح​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    حاصل کن ہے یہ جہان خراب
    یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    خودی پر مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
    جسے کہہ دوں کہ میرا ہے،اسے ہونا ہی پڑتا ہے


     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ہاتھوں سے لوٹتی ہے ہمیں
    کتنی ظالم ہے تیری انگڑائی ۔ ۔ ۔
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد
    قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی​
     
  16. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    راتوں کو تارے گننا شغل سا بن گیا
    کب سوئے تھے ہم یہ بھی یاد نہیں
     
  17. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    زبان و دہن سے جو کھلتے نہیں ہیں
    وہ کھل جاتے ہیں راز اکثر نظر سے
     
  18. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سونپو گے اپنے بعد وراثت میں کیا مجھے
    بچے کا یہ سوال ہے گونگے سماج سے
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکن نہ ڈال جبیں پر شراب دیتے ہوئے
    یہ مسکراتی ہوئی چیز مسکرا کے پلا
    عبد الحمید عدم
     
  20. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    صورت چھپائیے کسی صورت پرست سے
    ہم دل میں نقش آپ کی تصویر کر چکے
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط کرتے رہیں حالِ دلِ مضطر نہ کہیں
    یہ بھی ہے پاسِ وفا ، تجھ کو ستمگر نہ کہیں
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    طرز کینے کی کوئی چھپتی ہے
    مدعی کا ہے مدعا معلوم ۔ ۔ ۔
     
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ظرف ٹوٹا تو وصل ہوتا ہے
    دل کوئی ٹوٹا کس طرح جوڑے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عین مستی میں ہمیں دید فنا ہے انشا
    آنکھ جب موندتے ہں سیر عدم کرتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
    میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا ۔ ۔ ۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فلک سے چاند اتر آیا میری بانہوں میں
    ملی ہے تاروں کی جیسے کوئی برات مجھے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
    وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا

    آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
    اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کب اُس کا نام لئے غش نہ آگیا مجھ کو
    دلِ ستم زدہ کس وقت اُس میں جا نہ رہا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    گل آتے ہیں ہستی میں عدم سے ہمہ تن گوش
    بلبل کا یہ نالہ نہیں افسانہ ہے اس کا
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لگا رہا ہوں لبوں کی ہنسی سے اندازہ
    کہ میرے غم کی طلب میں کوئی کمی تو نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں