1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسٹیٹس

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏1 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انسان جب چھوٹا بچہ ہوتا اس ٹائم اس کو صرف محبت کا پتہ ہوتا ہے .رشتوں میں ماموں چچا خالہ پھپھو 'ہر ایک سے ملنے میں خوشی محسوس کرتا ہے .امیری غریب کیا ہوتی ہے اس کا اندازہ بھی نہیں ہوتا .. مگر جیسے جیسے وہ بڑا ہوتا جاتا ہے .. وہ سب بھول کر اسٹیٹس کے چکر میں پڑ جاتا ہے .
    اور پھر محبت اس کی زندگی سے نکل جاتی ہے .اور خود غرضی اپنی جگہ بنا لیتی ہے ..
    ازقلم : حنا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں