1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسم اعظم کیا ہے

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از صائمہ, ‏6 ستمبر 2013۔

  1. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    نایاب اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @صائمہ جی!
    ممکن ہو تو کتاب کا کچھ تعارف مصنف کا نام اور کچھ معلومات بھی فراہم کر دیں۔
    شکریہ
     
    نایاب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    مصنف کے نام کی جگہ ویب سائٹ کا نا م ہے اور موضوع یہ ہے کہ ویسے تو اللہ کا ہر نام اسم اعظم ہے لیکن خصوصی اسم اعظم جوکہ مخفی رکھا گیا ہے اس کے بارے میں علمائے کرام متفق نہیں ہیں ۔ ایسی صورت میں کون سے اسم الہی کا زیادہ ورد کرنا چاہئے
     
    نایاب اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نام سے بھی پکاریں گے نام تو سارے اسی کے ہیں ۔مخفی باتیں علماء نہیں جانتے ۔اگر انہیں پتہ ہوتیں تو یہ آپس میں لڑائی جھگڑا نہ کرتے ۔ایسی باتیں کوئی مرد قلندر ہی جانتا ہے ،لیکن آج کے دور میں جعلساز بھی بہت ہیں ۔
     
    نایاب، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
     
    نایاب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ @صائمہ جی ۔ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔
     
    نایاب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی آج علما دیکھیں یا جعلی پیر سب لوٹ رہے ہیں لوگوں کو دین کے نام پر اور ہم اتنے جاہل ہیں کہ خود اپنا آپ لٹوا رہے ہیں بغیر کسی وجہ کے
     
    نایاب اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @صائمہ بہن ۔ ملک بلال کی درخواست بجا ہے۔ اگر آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے تو کم از کم مصنف کا نام ، تعارف اور کتاب کی مختصر تعارف پیش فرما دیتی۔
    بہرحال ۔ شئیرنگ کا شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کتاب میں نے ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہے اور میں بلال بھائی کے سوال کا جواب دے چکی ہوں کہ اس پر مصنف کا نام نہیں لکھا ہوا ۔ اس کے لئے شاید ویب سائٹ کے ایڈمن سے رابطہ کرنا پڑے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں