1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسرائیل میں آگ سے جھلس کر 122 افراد زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسرائیل کے جنگلات میں لگنی والی آگ شہروں تک پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 122 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جبکہ 700 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پانچ روز قبل اسرائیلی جنگلات میں لگی آگ دیکھتے ہی دیکھتے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں تک پہنچ گئی۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاعات نہیں تاہم آگ سے جھلس کر 122 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔
    اسرائیلی حکام کے مطابق آگ کی وجہ سے 700 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ ہزاروں ایکٹر اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔
    ریسکیو اور فائر فائٹر کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم تاحال آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
    ادھر اسرائیلی پولیس نے آگ لگانے کے الزام میں 23 افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔
    [​IMG]
    اسرائیل کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
    [​IMG]
    طیارے کی مدد سے متاثرہ علاقے میں آگ پر قابو پانے کیلئے کیمیکل برسایا جارہا ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فائر فائٹر کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے

    [​IMG]
    آگ بجھانے کیلئے طیارے کی مدد سے پانی ڈالا جارہا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث 700 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پانچ روز قبل اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ شہری علاقوں تک پہنچ گئی

    [​IMG]
    اس تصویر میں آگ سے متاثرہ املاک کو دیکھا جاسکتا ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک اسرائیلی فوجی آگ سے متاثرہ املاک کے پاس موجود ہے

    [​IMG]
    اسرائیلی میں لگی آگ سے 122 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسرائیلی وزیر دفاع متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہے ہیں

    [​IMG]
    ایک خاتون اسرائیلی بستی سے گزر رہی ہے جس میں لگنے والی آگ نے مکانات کو مکمل طور پر تباہ کردیا
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فائر فائٹر کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے

    [​IMG]
    حکام کے مطابق آگ کی وجہ اسرائیل کی ہزاروں ایکٹر اراضی متاثر ہوئی
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    آگ سے جل کر خاکستر ہونے والا مکان

    [​IMG]
    آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ پر پانچ روز کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا

    [​IMG]
    طیارے کی مدد سے متاثرہ علاقے میں کیمکل برسایا جارہا ہے

    http://www.dawnnews.tv/news/1047669/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں