1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو نامہ ۔

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏8 اکتوبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کی ہر زبان محترم ہے
    اردو نے اک الگ مقام بنا رکھا ہے
    از قلم :حناشیخ​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں جو میں نے کہ ان کی ادا انوکھی ہے
    کہا بتوں نے کہ اردو میاں کی چوکھی ہے
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ادب سے سننا ادب سے بولا ادب سے دیکھا
    ہمارے اردو سخن کا یہ ہی رنگ تو نرالہ ہے
    #حنّاشیخ
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سب بنے ہیں میرے دشمن میں اکیلی اردو
    پھر بھی سبکو ساتھ لےکرچلی میں اکیلی اردو
    ایوان بالا میں دشمنی چل نکلی ہے مجھ سے
    میری زبان میں مجھے دیتے ہیں گالیاں میں بچاری اردو
    از قلم :حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏16 ستمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کا کھیل کوئی سیکھے اردو سے
    ہم اکیلے بھی ہیں --- ہم ساتھ بھی ہیں
    ازقلم حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پیار سے مجھے دیکھو میں ہوں پیاری اردو
    تمھارا کیا جاتا ہے جو تم بولو پیار سے اردو
    شعر:حّناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو سے اک پٹھان کا رشتہ عجیب ہے
    جب تک نہ توڑے ٹانگیں مزا ہی نہیں آتا

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہ
    بات ہے سچ ،،، پر بات ہے مزے کی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    ہم تو بات پتے کی کرتے ہیں مگر
    کراچی والے پان بنا بنا کے کھا گئے سارے پتے
     
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی والوں کی سمجھ تک نا پہچ سکھا کوئی
    یہ بات نکتے کی کرتے ہیں لوگ لکیر بنانا دیتے ہیں
    شعر:حّناشیخ
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب ان کے سامنے کرتا ہے کوئی بیٹھ کے بات
    پان کے چھینٹوں سے چہرے کو سجا دیتے ہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پان اور گوٹکے کی بات ہوئی پرانی
    اب تو دو نمبریوں کو بھاگا دیتے ہیں
    حّناشیخ​
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کراچی
    وہ یاروں کی سنگت ، وہ یاد ماضی
    وہ چاہتیں ، سب محبتیں ترو تازی
    وہ نکڑوں پر کھڑے سب شتابی
    بولیں اردو کچھ خالص کچھ گلابی
    وہ جیبیں خالی مرے یار سب نوابی
    وہ گلوریاں منہ میں اور لب گلابی
    کبھی یاد آئیں توآصف نکلے دُعا سی
    مرے پیارے یاروں ، او میرے کراچی​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہماری آن ہے اردو ہماری شان ہے
    اس سے ہے محبت کہ یہ قومی زبان ہے

    زنیرہ گل
     
    Last edited: ‏9 اکتوبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کراچی ،، واہ کراچی
    تیری ہر بات نرالی واہ کراچی

    گلی میں نعرے بازی یا ہو پتنگ بازی
    ہر میدان میں تو نے بازی ماری واہ کراچی

    جلسہ ہویا ہو عید کا میلہ ہواگر لڑکیوں کا میلہ
    تو نے ہے حفاظت کی ٹھانی واہ کراچی

    نظروں کو جھکائے رکھنا ہاتھوں کی زنجیر رکھنا
    اپنے پہرے میں ماؤں بہنوں کو رکھنا واہ کراچی

    یاد آتی ہے وہ پتنگ بازی شغل میلہ وہ رنگیں آسمان
    اب ہے بے رنگ آسمان اور ہے اداس یہ کراچی
    شاعری :حّناشیخ
    Di.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    غالب نے کہا اردو میر ؛ نے کہا اردو
    اردو سے ہے شاعری اردو نہیں تو کچھ نہیں
    #حّناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کو اک رسالۂ الہام دوں ولی
    لوگوں کو دورِ ہادیٔ عالم عطا کروں
    محمد ولی رازی​
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے

    ویسے اچھا ہے یہ پتنگ سرخ سرخ ہے
    سرخ انقلابی پتنگ لگ رہا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر
    جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کوئ محبت بٹنا سیکھ ھم اہل زبان سے
    کوئ جوڑنا سیکھے ھم اردو زبان سے
    جو سمجھے نا بولی ایک دوسرے کی
    حاضر ھے خدمت کو اردو بڑا سہارا ھے
    #حناشیخ ♡
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    لختہ جگر اردو میری جان ھے اردو
    تم اگر سمجھ پاو تو کیا شان ھے اردو
    محبوب کا ایک پیغام ھے اردو
    قائد کا فرمان ھے ہماری اردو
    #حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رقم کریں گے تِرا نام اِنتسابوں میں
    کہ اِنتخابِ سُخن ہے یہ اِنتخابوں میں

    مِری بَھری ہُوئی آنکھوں کو چشمِ کم سے نہ دیکھ
    کہ آسمان مُقیّد ہیں، اِن حبابوں میں​
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا
    ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ادب بخشا ہے ایسا ربط الفاظ مناسب نے
    دو زانو ہے مری طبع رسا ترکیب اردو سے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی

    میں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی

    دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا

    سوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا

    ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا

    میں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی

    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی

    غالبؔ نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا

    حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایا

    اقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا

    مومنؔ نے سجائی مرے خوابوں کی حویلی

    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی

    ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارے

    چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے

    فانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے

    اکبرؔ نے رچائی مری بے رنگ ہتھیلی

    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی

    کیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ

    میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانا

    دیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ

    اپنے ہی وطن میں ہوں مگر آج اکیلی

    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الٰہی! رکھ مجھے تو خاکِ پا اہلِ معانی کا
    کہ کھلتا ہے اسی صحبت سے نسخہ نکتہ دانی کا

    کیا یک بات میں واقف مجھے رازِ نہانی کا
    لکھوں غنچے اُپر حرف اُس دہن کی نکتہ دانی کا

    کتابت بھیجنی ہے شمع بزمِ دل کوں اے کاتب
    پرِ پروانہ اوپر لکھ سخن مجھ جاں فشانی کا

    عزیزاں بعد مرنے کے نہ پوچھو تم کہ تنہا ہوں
    لکھا ہوں پردۂ دل پر خیال اس یارِ جانی کا

    چھپا کر پردۂ فانوس میں رخ شمع گریاں ہے
    سنیا ہے جب سوں آوازہ تری روشن بیانی کا

    پرت کی بزم میں تا سرخ روئی مجھکو ہو حاصل
    نین سوں اپنے دے ساغر شرابِ ارغوانی کا

    بجا ہے گر کرے پرواز رنگِ چہرۂ عاشق
    ہوا ہے ذوق موہن کو لباسِ زعفرانی کا

    ترے مکھ کی صفائے حیرت افزا لکھ سکے کیوں کر
    قلم ہے جوہرِ آئینۂ ناصافِ مانی کا

    رہے وہ مُو کمر جیوں دیدۂ تصویر حیراں ہو
    لکھے گر خامۂ موسوں بیاں مجھ ناتوانی کا

    شرابِ جلوۂ ساقی سوں مت کر منع اے زاہد
    یہی ہے مقتضا عالم میں ہنگامِ جوانی کا

    ولی جن نے نہ باندھا دل کوں اپنے نونہالوں سوں
    نہ پایا اُن نے پھل ہرگز جہاں میں زندگانی کا

    (ولی دکنی)​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاہتوں کا جہان ہے اردو

    راحتوں کا نشان ہے اردو

    عشق کا اعتبار اور وقار

    حسن کی آن بان ہے اردو

    دل فزا ضو کدہ صباحت کا

    اور ملاحت کی کان ہے اردو

    نثر کا ہے خرام خوش ہنگام

    شاعری کی اڑان ہے اردو

    زندہ ہے اپنا ذوق و شوق اس سے

    آرزوؤں کی جان ہے اردو

    لطف ہستی کا رنگ مستی کا

    خوش نما کاروان ہے اردو

    ذکر آرائش خم کاکل

    کیف ہندوستان ہے اردو

    دفتر اتحاد و یک جہتی

    پیار کی داستان ہے اردو

    ایکتا ہے انیکتا میں بھی

    دوست داری کا مان ہے اردو

    غالبؔ و میرؔ اس کے شیدا تھے

    جن کی روح روان ہے اردو

    آتشؔ و مومنؔ و نظیرؔ و جگرؔ

    جن کی رنگیں زبان ہے اردو

    اس کے عاشق نسیمؔ اور چکبستؔ

    جن کے جذبوں کی شان شان ہے اردو

    دوست اس کے سرورؔ اور سرشارؔ

    اس لئے شادمان ہے اردو

    درد مند اس کے پریم چندؔ رہے

    جن کے باعث جوان ہے اردو

    اس کے مشتاق ملاؔ اور فراقؔ

    جن کے دل کا بیان ہے اردو

    نعرہ زن جوشؔ کا خروش اس میں

    جوش کی ترجمان ہے اردو

    فیضؔ و اقبالؔ و کرشن چندر سے

    وسعت بے کران ہے اردو

    دھوم محرومؔ کی ہوئی اس میں

    اور منورؔ کی آن ہے اردو

    راشدؔ و میراجیؔ کی البیلی

    شوخ ادا راز دان ہے اردو

    فطنت و فن کی دولت بیدار

    کرشن موہنؔ کی جان ہے اردو
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ! بہت خوب ۔ ۔ ۔ ویسے :sng:کوئی شاعر رہ تو نہیں گیا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرشن موہنؔ صاحب سے پوچھ لیجیے ہاہاہاہاہا
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خدا رکھے زباں ہم نے سنی ہے میر و مرزا کی
    کہیں کس منہ سے ہم اے مصحفی اردو ہماری ہے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں