1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نگامۂ محفل ہے کوئی دَم، کہ چلا میں
    ساقی مِرے ساغر میں ذرا کم، کہ چلا میں​
     
  2. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جب نظارے تھے تو آنکھوں کو نہیں تھی پروا
    اب انہی آنکھوں نے چاہا تو نظارے نہیں تھے
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے
    خوش ہو اے دل! کہ محبت تو نبھا دی تُو نے

     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت دکھ ھو رہا ہے حال زندگی پر
    کاش اس سے حد میں رہ کر محبت کی ھوتی
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    بہت روئے اب آنسو ہیں گراں یاب
    کہاں ڈُوبا ہے جا کے دل کا مہتاب​
     
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تم بھی سادہ ھوکبھی چال بدلتے ہی نہیں
    ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میاں اہلِ محبت ہیں۔انہیں کچھ نہ کہو
    یہ بڑے لوگ ہیں،بچوں کی طرح سوچتے ہیں
     
  8. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمہاری خاطر
    اتنی دور آ گئے دنیا سے کنارا کرتے
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس کے سامنے سے گزرتا ہوں اس لیے
    ترک تعلقات کا احساس مر نہ جائے
    فنا نظامی کانپوری
     
  10. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی کرلیں جو روشنی گھر میں
    پھر اندھیرے کہاں قیام کریں ۔ ۔ ۔
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تم کہاں وصل کہاں وصل کی امید کہاں
    دل کے بہکانے کو اک بات بنا رکھی ہے
    آغا شاعر قزلباش​
     
  12. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
    بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
     
  13. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
    نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی ۔
     
    Last edited: ‏18 نومبر 2016
  14. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    برہم ہیں لوگ شوخی گفتار سے میری
    کہتے ہیں اسلئے مجھے کافر کبھی کبھی
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں
    وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں
    اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
    میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
    ثنااللہ ظہیر
     
  16. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اور کیا چاہتے ہو اس دل میں مقام اپنا
    ‏کہہ تو دیا ہے میری کل کائنات ہو تم
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    پھر وہی دشت وہی دشت کی تنہائی ہے
    وحشتِ دل نے کہیں‌ کا بھی نہ رکھا لوگو​
     
  18. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہجوم لاکھ سہی زندگی کے میلے میں
    میرے وجود میں ایک آدمی اکیلا ہے
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    نہ آنکھوں میں آنسو نہ لب پر ہنسی ہے
    تری زندگی بھی کوئی زندگی ہے
     
  20. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﻼ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﺟﮩﺎﮞ ، ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
    ﮐﺮﯾﺪﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﻮ ﺍﺏ ﺭﺍﮐﮫ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    نا کامِ عشق ہوں سو میرا دیکھنا بھی دیکھ
    کم دیکھتا ہوں اور غضب دیکھتا ہوں میں
     
  22. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اور بات کہ چاہت کے غم گہرے ہیں ۔ ۔ ۔
    تجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت
     
  23. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ ایک طور سے گزرے تمام عمر
    جی چاہتا ہے اب کوئی تیرے سوا بھی ہو
     
  24. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    میں اپنے دل سے نکالوں خیال کس کس کا
    جو تو نہیں تو کوئ اور یاد آۓ مجھے

    قتیل_شفائ​
     
  26. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیا
    ماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
    ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے​
     
  28. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ‏ﺗﺎﺛﻴﺮ ﮨﯽ ﺍﻟﭩﯽ ﮨﮯ ﺍﺧﻼﺹ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺕ ﮐﯽ
    ‏ﮨﻢ ﺟﺲ ﮐﻮ ﭘﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺯﮨﺮ ﺍﮔﻠﺘﺎ ہے
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ اداس شام میری تنہائی کو ایسا عروج بخشتی ہیں
    کہ مجھے پھر وہی ، اک وہی ، بس وہی یاد آتا ہے
     
  30. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آئے تھے ہنستے کھیلتے مہ خانے میں فراق
    جب پی چکے شراب تو سنجیدہ ہو گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں