1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو لائبریری کی بہترین ویب سائٹ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے

'برقی کتب خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق اقبال, ‏3 اگست 2012۔

  1. طارق اقبال
    آف لائن

    طارق اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2010
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    السلام علیکم ۔ دوستو! میں نے ایک اردو لائبریری کی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 2000 سے زائد کتابیں پیش کر چکا ہوں اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات زمرہ جات کی ایک طویل فہرست ہے جو کہ اردو زبان میں ترتیب دی گی ہے جس سے آپ کو متعلقہ کتاب ڈھونڈنے میں بہت آسانی رہے گی ۔ درج ذیل لنک پر کلک کریں اور ویب سائٹ کو وزٹ کرنےکے بعد اپنی تجاویز و آراء سے مستفید فرمائیں۔ شکریہ
    :a180:

    اردو لائبریری کی ایک منفرد ویب سائٹ
     
    ابوازھر اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں