1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجیہ خان جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏5 جنوری 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اجیہ خان جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • سب سے پہلے تو اتنے اچھے ویلکم کے لئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں‫‫‫‫۔ :)
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    1: پورا نام اجیہ خان ہے اور یہ نام میرے بابا نے رکھا ہے (اچھا ہے نا) :)
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 2:کبھی کبھی گھر والے اجو کہتے ہیں :nty:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 3: عمر ٢١ سال ہے (بالکل نہیں چھپائی ) :84:
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 4: شہر کراچی (پاکستان)
    • یہی کی پیدائش ہے:)
     
    princekhan1537، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 5: تعلیم گریجویشن ۔
    • تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے اچھے برے کی پہچان کرواتی ہے ، میرا مزید تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ ہے ،انشاءاللہ :)
     
    princekhan1537، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 6: مشاغل ، شاعری کی بکس پڑھتی ہوں کیونکہ شاعری میں بہت دلچسپی ہے ، اسکے علاوہ دیر تک سونا ،ٹی وی دیکھنا، فیس بک ،دوستوں کے ساتھ گپیں لگانا،گھومنا، لونگ ڈرائیو ، ہوٹلنگ، شاپنگ ( جی پتہ ہے سارے فضول کام پسند ہیں) :87:
     
    princekhan1537، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    • 7: ہماری اردو سے تعارف ایسے ہوا کہ گوگل پر کچھ سرچ کررہی تھی جب ہماری اردو کی طرف متوجہ ہوئی ، مجھے یہاں کی ہر محفل پسند آئی ،کافی آئیڈیاز ملے جو میں نے استعمال بھی کیے ، پھر کافی بعد میں خیال آیا کہ کیوں نہ یہاں شمولیت اختیار کرلوں، خاموش چاہنے والوں کی لسٹ سے نکل کر باقاعدہ آپ لوگوں کے درمیان آپکی محفل کا حصہ بننے کی خواہش جاگی ،بس آگے آپکو پتہ ہے :)
     
    princekhan1537، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ تعارف ، شاندار اندار

    بہت پسند آیا

    ہماری پیاری اردو آپ کی پیاری اردو ہے اس بات کی بہت خوشی ہے

    آپ کا انداز بتاتا ہے کہ آپ فورم کیلئے ایک شاندار اضافہ ہیں

    آتی رہیے آپ کے ساتھ سے ہی رونق ہے


    اییک بار پھر خوش آمدید
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جعفررضا
    آف لائن

    جعفررضا ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2016
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    ملک کا جھنڈا:
    اجیہ خان۔۔ محفل گل رنگ میں خوش آمدید۔۔ بھرپور مگرمختصرتعارف اچھالگا۔۔۔ امیدہے ’’کچہری‘‘اچھی رہے گی
     
    پاکستانی55، اجیہ خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور انشاءاللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کمنٹس اچھے نہیں لگے
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے لگے ‫۔۔‫بیحد شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ

    فورم کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں