1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آیا نہ ہوگا اسطرح رنگ و شباب ریت پر

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آیا نہ ہوگا اسطرح حُسن و شباب ریت پر
    گُلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    آلِ بتول کے سوا کوئی نہیں کِھلا سکا
    قطرہء آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر

    عِشق میں کیا لُٹائیے عِشق میں کیا بچائیے
    آلِ نبی نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر

    جتنے سوال عشق نے آلِ رسول سے کیے
    ایک کے بعد اک دیے سارے جواب ریت پر

    پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
    لمسِ لبِ حسین کو ترسا تھا آب ریت پر

    آلِ نبی کا کام تھا آلِ نبی ہی کر گئے
    کوئی نہ لکھ سکا ادیب ایسی کتاب ریت پر

    کلام: حضرت ادیب رائے پوری

     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سلام یا حسین رضی اللہ عنہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں