1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھ پھڑکنے سے مصیبت آتی ہے یا پھر جاتی ہے ؟ دلچسپ معلومات

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏31 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی سوچئے آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    چینی توہم پرستوں کے نزدیک بائیں آنکھ کا پھڑکنا دولت کے آنے اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا اس میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔

    ہندو کہتے ہیں کہ بائیں آنکھ کا پھڑکنا فائدہ مند جبکہ دائیں کا نقصان کا باعث ہے

    نائجیریا میں دونوں آنکھوں کا پھڑکنا مصیبت لانے کو قرار دیا جاتا ہے

    ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام میں مردوں کی آنکھ پھڑکنا خطرے کی علامت اور عورتوں کے لئے پرسکون ہے۔

    حالانکہ سائنس دان کہتے ہیں کہ آنکھوں کا پھڑکنا نیند کی کمی، ذہنی تناؤ یا نکوٹین یا کیفین کے
    زیادہ استعمال کے باعث ہوتا ہے۔
    images (14).jpg
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف چینی نہیں -------------
    مسلمانوں میں بھی اس طرح کی باتیں بہت سننے کو ملتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    عقرب اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    توہّم پرستی تو سب جگہ موجود ہے
    آپ درست فرماتی ہیں
    ہمارے معاشرے میں بھی تو یہ سب ہوتا ہے
    اور آپ نے طوطا فال والے بھی تو دیکھے ہونگے سڑکوں پر بیٹھے ہوئے
    یہ سب ہماری تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہے
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عقرب کی جب آنکھ پھڑکتی ہے تو دل میں کچھ کچھ ہوتا ہے :chp:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ پڑھکنے سے کچھ جو ہوتا ہے
    یہ جو ہوتا ہے یہ کیا ہوتا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں