[ATTACH]
السلام علیکم صبح بخیر صرف دکھاوے کے لیے اچھا بننا بُرے ہونے سے بھی زیادہ بُرا ہے !!!
:cfd: :cfd: :cfd:
کوئی وجہ ہے آپ کیساتھ کہیں آپ کو وہ تو نہیں ہوگا جس سے انسان خود سے باتیں کرتا ہے
چونکہ وہ لڑی بنانا چاہ رہے ہیں چنانچہ بنانے دی جانی چاہیے
واہ gd میں سموکر بھائی سے ملا ہوا ہوں ان کے علاوہ اور پرانے لوگوں سے بھی ملا ہوں
آپ میں سچ سننے کی ہمت ہے
جہاں جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے وہاں جمعرات کے چلتے ہفتہ وار کلوزنگ ہو گی !!! اب کیا ہوگا ؟؟؟
آپ بات کو اور طرف لے گئے ہیں :chr:
آپ کھانے والے بنیں لنگرخانے بہت wnd
آپ کو پشتو بھی آتی ہے :ida: بڑے استاد ہو آپ
سوال : اسلام میں عورت کے پردے کے بارے میں کیا احکام ہیں؟ چونکہ آج کل عورتیں جو عبایا زیب تن کرتی ہیں اس سے ان کا جسم اور زیادہ واضح نظر آتا ہے اور...
آپ کو اتنی زیادہ دو باتیں کیسے آتی ہیں ؟؟؟ :eek: اگر بتا دیں تو میں بھی کروں گا بتا دیا تو ٹھیک نہیں بتایا تو میں کیسے کروں گا اور پھر دو باتیں ہوں گی
سوچ رہا ہوں کہ آپ کو جواب ہی نہ ہو جائے
انگریزی تو بہت سوں کو آتی ہوگی مگر ص اپنی زبان کا ہی ہے
آپ دوستوں کے تجربوں سے ہی کچھ سیکھوں گا :84:
نہ لمبے ہیں نہ گنجا :WRN: بس آپ خود ہی دیکھ کر بتا دینا
ارے بھئیا جی !!! آپ لکھنوی کہاں چھوڑ آئے
یہ کون ہیں ؟؟؟ :cfd:
آپ کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہے