اتفاق ؟؟؟ وہ بھی اس دور مین؟ شکریہ جناب آپ تو کوئ صوفی منش فرشتہ سیرت انسان معلوم ھوتے ھین۔۔۔۔ پھر مین اپسے امید کرتا ھون کے آپ اس بات سے بھی اتفاق...
رضا بھائ جو کچھ آپنے اپنے بارے مین لکھا سب بہت متاثر کن ھے۔۔۔۔۔ دھیان سے،،،،، اب ھم آپکو جان چکے ھین۔۔۔۔۔
جی جناب بہت خوب سوجھی۔۔۔ ھمارا تعلق لاھور سے ھے۔ :khudahafiz:
کہتے ہین کسی ریاست کے قوانین اس ریاست مین رہنے والوں کے اساسی افکار ونظریات کی عکاسی کرتے ہینِ؟ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہین؟ :khudahafiz