جواب: ہماری اردو کے صارفیں کے بارے میں آپ کی رائے جانے کیسے ھیں مجھے کسی کا علم نہیں
جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے نئے دوست بنانا
جواب: خوشی کا ذاتی کلام خمیازہ وہ عورت کو ہمیشہ بے بس اور لاچار سمجھتا رہا مگر آج جب تنہائی نے اسے ہر طرف سے گھیر لیا ھے تو وہ ایک عورت کے...
جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے دماغ چل تو رہا ھے سب کا مگر کسی نے جواب نہیں دیا سوال ہی کیے ھیں
جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں کچھ بھی نہیں
جواب: اسلام علیکم لو بینک حاضر ہے خوش آمدید،
جواب: السلا و علیکم لاڈلا پٹھان حاضر ہے آپ کی خدمت میں وعلیکم السلام ایک تو لاڈلے دوسرے پٹھان اللہ خیر کرے بے لگام کی
جواب: باتیں مسزمرزا کی تسی کتھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فیس بک پہ ھیں ہمیں علم ہی نہیں
جواب: شکرالی جی کا تعارف ھاھاھاھاھا بالکل حل نہ کیجئیے گاااااااااااااااااا جو حل کرتا ھے یہ مل کے اس ہل کر دیتے ھیں
جواب: آپ کا اوتار کیا کہتا ھے؟ خدا کے بندووووووووووووووو اپنے اوتار میں اداکاروں کی تصویریں مت لگایا کریں کیا کمپلیکس ھے بابا
جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے دماغ میں چل رہا ھے کیا ممکن ھے کہ کسی کو بلاک کیا جا سکے فورم میں
جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو تو میں یہ فورم خرید لوں اور سارے ایڈمنز کی چھٹی کرا دوں
جواب: کوئی ہے کوئی ھے جو فلم سٹا ز کی تصویریں نہ لگائے اپنے ڈسپلے پہ
جواب: خوشی کا ذاتی کلام بڑی نوازش،،،،،،،
جواب: کیسا اتفاق ہے محض اتفاق ھے غوری جی غور نہیں کیا ہو گا
جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ کون سنگر بن سکتا ھے؟؟؟؟
جواب: میرے بعد کون معلوم نہیں غوری جی مجھے تو غالبا خود وہاں گئے2 سال ہونے کو ھیں
جواب: میرے بعد کون شوق سے آئیں سانوں کی
جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ ویسے حقیقت کو چھپانے کا کیا فائدہ جو ھے سو ھے
جواب: کوئی ہے کوئی نہیں ھے یہاں سکون سے چائے پینے دیں