"ڈیجیٹل شاعری – فوٹو" زندگی کی فوٹو کے ایک ایک پِکسَل سے روشنی تِری جھلکے اور تُو نہیں تو پھر اِک سیاہ پردے پر گمشدہ نشاں ہوں میں وہم ہُوں، گُماں...
بہت شکریہ :)
:chp:
اُستاد شاگرد سے : گنتی سُناو شاگرد : ایک دو تین چار پانچ اُستاد : اور سُناو شاگرد : بس ٹھیک ٹھاک سر، آپ سُنائیں (اور پھر ٹھکائی شروع ہوئی)
سب نہیں سہتے، کُچھ بھاگ بھی جاتے ہیں۔ آپ کتنا تیز بھاگ لیتے ہیں؟
درد جب بے قرار کرتا ہے ہر نفَس ذکرِ یار کرتا ہے ہم تمنا ہزار لاتے ہیں وہ بہانے ہزار کرتا ہے درد دیتا ہے ساز ہستی کو دل جگر تار تار کرتا ہے گُل ہے،...
ڈاکٹر (زخمی سے) : جب تُم نے دیکھ لِیا کہ ایک خاتون گاڑی چلا رہی ہیں تو سڑک سے ہٹ کیوں نہیں گئے؟ زخمی : کونسی سڑک؟ میں تو باغ میں لیٹا ہوا تھا۔
ظالمو، اِس چیز کی بھی لڑی ہے :) اِس سلسلے میں ہم اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔
محبت کی اذاں سن کر کبھی انساں نہیں جاگا جدائی بانٹنے کو آدمیت جاگ جاتی ہے واہ، بہت خوب غزل ہے۔
"سَعی" حج میں سَعی کرتے کرتے تھک کر دو پَل بیٹھ گیا میں، سُنتا ہوں آواز اَنجانی قدموں کی اِک چاپ پُرانی روتے اِک معصوم کی چِیخیں! حیراں ششدر...
شکر کریں ہاتھی نہیں نکلتے۔ شیر ہاتھی سے ڈرتا ہے؟
مُجھے آئینہ کہتا تھا کہ باقرؔ ترے پیچھے ترا قاتِل کَھڑا ہے واہ، بہت خوب باقر بھائی۔ داد قبول فرمائیں۔
دردناک۔ خطرناک، دردناک، المناک، یہ سب مسائل ناک کے ہی کیوں ہیں؟
"تشخص" ( نوجوانوں کے نام) تجھے پہچاں نہیں اپنی تِری پہچان کیا ہوگی؟ گلِ بے رنگ و بُو تجھ سے چمن کی شان کیا ہوگی؟ تڑپ نا آشنا ہے تُو دلِ بیدار پیدا...
ہمیشہ کی طرح بھرپور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نعیم بھائی :)
ذِکر تیرا جہاں، وہاں ٹھہرے درد والے کہاں کہاں ٹھہرے! اشک راہی ہیں اور تُو منزل تُو ہی آئے نہ کارواں ٹھہرے جو بھی کرنا ہے جلد ہی کر لو وقت کس کے لئے...
حاضر جناب :)
فیصل بھائی یوں لگتا ہے کہ لڑی میں کچھ گڑبڑ ہے۔ شاید شروع کے پیغام آپ کی پسند پر مشتمل ہیں (عبدالحمید عدم اور استاد قمر جلالوی وغیرہ کے اشعار ہیں) اور...
جب حسیں کوئی نظر آئے ، لرز اٹھتا ہے دل بھی اک صاحبِ تقویٰ کی طرح ہے اے دوست واہ :)
بے حد شکریہ بلال بھائی اور نعیم بھائی۔ بہت خوشی ہوئی آپ کے پیغام پڑھ کر :)