آپ نے مجھے یہاں ٹیگ کیوں کیا ہے
بھوک پھر لگ جائیگی اگر یہ دھاگہ دیکھ لیا تو
واہ کیا عمدہ دھاگہ ہے
مینوں بھی پسند آیا ہے
[IMG]
[IMG] [IMG]
یہی کہ یہ بڑے بھائی کون ہیں ان کا اس دھاگے کیساتھ اور چوہنگوں کیساتھ کیا واسطہ ہے اور ان کیساتھ ایسا سلوک کیوں ہورہاہ ے
یہ موصوفہ کون ہیں
@الکرم صاحب نے ہماری بات قابل قدر نہیں جانی
ویلکم اگین
کوئی مجھے بھی بتائے
سبحان اللہ ! کیا حکمت بھری باتیں ہیں
یعنی کہ بھینسیں ہا ہا ہا ہاہا :ida:
پتا کرکے بتاتا ہوں
[MEDIA] @الکرم ، @نعیم ۔ @ھارون رشید۔ @غوری ۔ @پاکستانی55 ۔ @قاسم کیانی
یہ لڑی ہے یا امتحان
[MEDIA]
یہ میرا موازنہ کس کیساتھ کررہے ہیں اور کیوں کررہے ہیں ؟
میں نے کب کھائی ہیں اور یہ ہوتی کیا ہیں
کچھ سمجھ نہیں آرہا