بہترین بلال۔ باقی لوگوں میں صفحات آپ تقسیم کرتے ہیں یا وہ لوگ خود صفحات لیتے جائیں گے۔
مجھے اس کتاب کی کاپی بھیج دیں تو پروف خوانی کا عمل شروع کرتے ہیں۔ افر چاہیں تو یہیں ایک دھاگے میں بھی ہو سکتا ہے۔
بہت مبارک ہو آپ سب کو ۔ یہ کتاب یقیناََ انٹرنیٹ پر متن کے حوالے سے ایک بہترین اضافہ ثابت ہو گی جس میں تلاش اور مواد کاپی کرنے کی بھی سہولت ہو گی۔
میری تجویز تو یہ ہے کہ اسباق کو ہفتہ وار تقسیم کر لیں اور ایک سبق کا دورانیہ 15-20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر زیادہ ہو رہا ہو تو ایک نیا سبق...
ایک مکمل سبق کو ایک ہفتہ میں پڑھایا جا رہا ہے ، یہ تو میں جان گیا تھا مگر میرا مطلب یہ تھا کہ اس ایک سبق کو مناسب حصوں میں تقسیم کر لیا جائے اور ان...
مناپہلوان ، میں بھی آپ کی کاوشوں سے اس کورس میں شریک ہوں اور میرے خیال سے محمداحمد بھی دیکھ رہے ہیں اس کورس کو۔
@منا پہلوان ، میں بھی آپ کی کاوشوں سے اس کورس میں شریک ہوں اور میرے خیال سے محمداحمد بھی دیکھ رہے ہیں اس کورس کو۔