انصاری صاحب کوئی جواب نہیں، مجھے بھی کوئی آپشن نہیں ملی پوسٹ کرنے کی
سر میں نے کچھ پوسٹ کی تھیں وہ کیسے غائب ہو گئیں؟؟
دیوار کا متضاد در کو کہہ سکتے ہیں۔۔ لیکن۔۔ جیسے کرسی کا متضاد پیڑھی کو کہہ سکتے ہیں اور لیموں کا متضاد تربوز :