آپ کا فورم مجھے بہت پسند آیا
اسلام علیکم میں اچھی شاعری اور مزید محنت کیلیے آپ سب سے رہنمائی چاہتا ہوں کوئی ایسی کتاب مجھے سینٹ کر دیں یا کوئی مشورہ جی میں انتظار میں رہوں گا
میں بہت ہی مشکور ہوں آپ کا آپ نے مجھے خوش آمدید کہا میں آپ کےلیے دعا گوہ ہوں . میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں آپ کی تعریف کر سکوں اللہ پاک آپ کو...