جی بسم اللہ جناب۔ بے شک میں نے پسند کیا بہت اچھا لگا۔ مشکور ہوں جناب کی محبت کا ۔
محترم جناب ایڈمن صاحبان اگر کوئی کالم یا معلوماتی مواد جناب کی ویب سائٹ پہ اپلوڈ کرنا ہو تو کیسے ہو سکتا ہے۔ براہ کرم راہنمائی فرما دیں۔
https://www.sukhankada.com/asif-ali/aaj-ka-election-our-zameer-ki-awaz
[ATTACH]
انتہائی مشکور ہوں جناب کا۔ جناب کی محبت کا شکریہ۔ مالک سوہنا رحمت فرمائے جناب پہ جزاک اللہ خیرا