وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جزاک اللہ ۔آپ کے اس انداز سے خوش آمدید کہنے پر۔
اس میں بس کمی یہ ہے کہ ۔۔۔افسوس کے ساتھ ۔۔۔۔۔موبائل ، ٹیبلیٹ پہ Androidمیں ۔۔۔ یو ٹیوب کی کچھ وڈیوز بلاک کرنے۔۔یا وڈیو چینل۔۔۔یا ۔۔کیی ورڈ بلاکنگ۔۔۔...
انٹرنیٹ کا استعمال اور احتیاط۔۔۔ انٹر نیٹ استعمال کرتے ہوئے کچھ مفید چیزیں نظر آتی ہیں ۔ان کو شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اس وقت انٹرنیٹ پہ تمام رینکنگ...