ایسے تحقیقی فیچر میگزین میں شائع کروانے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں یا اِن پیج کی فائل میں میرے ای میل ایڈریس پر ارسال فرمائیں۔
ماشا اللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
ہارون رشید اور دیگر صاحبان کا خوش آمدید کہنے پر بے حد شکریہ۔ برائے مہربانی فورم استعمال کرنے کی رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ محترم