مبارکباد۔ خاصا عرصہ لگ گیا ایک لاکھ پیغامات میں۔
خس کم جہاں پاک۔ ایک لٹیرا گیا اب دوسرا آجائے گا۔ چہرے بدل جائیں گے نظام وہی رہے گا۔ اور ہم چہروںکے اسیر، سیدوں، مخدوموں، زرداریوں اور بھٹوؤں کے...
پارلیمنٹ میںاور حکومت میں زنخے بیٹھے ہیںایک اس کے خلاف اجازت نہیں دیں گے کا بیان دیتا ہے باقی ڈیسک بجا کر فرض ادا کردیتے ہیں۔
بی بی سی پر تازہ ترین میں بینظیر کی ہلاکت کی خبر موجود ہے۔ ابھی سرکاری ٹیلی وژن نے بھی یہی خبر دی ہے۔ میں بے نظیر سے نظریاتی اختلاف رکھتا تھا اور...
اندھیر نگری چوپٹ راج۔ میڈیا کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔ عدلیہ کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔ پیچھے رہ گئے عوام؟ وہ تو ہیں ہی باربردار جانور۔ دو من...
یہاں عدلیہ سے مراد اعلٰی عدالتیں ہیں۔ آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ ایسا ہی ہورہا ہے۔ لیکن سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس نے حکومت کے خلاف جو ات مچائی ہوئی...
ہمارا مقصد صرف اور صرف عدلیہ کی بحالی ہے۔ اور اس کے لیے ہم سب کچھ کریں گے۔ انشاءاللہ۔ کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں، کسی تنظیم سے تعلق نہیں ہم تحریک...
س پرچے کے لکھنے والے کو کسی بزرگ نے خواب میں آخر بشارت نہیں دی۔ لیکن اسے اپنے رب سے یہ امید ہے کہ اس کام کے بدلے وہ اس کے ساتھ کچھ اچھا کرے گا۔ آپ سے...
عزیزان من ہمیں خوشی اس وقت ہوگی جب احباب آگے آکر ہمارے ساتھ یہ کام کریں گے۔ تعریف کی محتاجی نہیں۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اردو سپیل چیکر کے لیے اردو محفل پر ایک پراجیٹ شروع کیا گیا تھا جس پر کچھ کام یہاں موجود ہے۔ اس الفاظ کی فہرست کواوپن آفس میں شاملبھی کروا دیا گیا...
ادارہ گلوبل سائنس کراچی کی طرف سے ایک بہت ہی عمدہ کتاب ایچ ٹی ایم ایل سیکھیے دستیاب ہے۔ اس کتاب میں بہت اچھے انداز میں ایچ ٹی ایم ایل کی بنیادی باتیں...
تمام دوستوں اور احباب کو عید مبارک۔
خوش آمدید۔
جی ہاں۔ :oops: :oops:
اچھا کیا جو آپ نے یہ الفاظ بطور تصاویر شامل کردیے۔ ویسے ایسا بھی نہیں کہ صارفین مزید مسکراہٹیں استعمال نہ کرتے ہوں۔ مسکراہٹیں ہونگی تو استعمال بھی...
یہی بات تو ہمیں مار رہی ہے۔
:D :D :D شکریہ
میاں بیوی کی ڈائری، شوہر کی شاپنگ اور کریڈٹ کارڈ والا لطیفہ بے مثال ہیں۔ بہت ہنسی آئی۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
:D :D :D جناب اتنے زیرک ہوتے تو اور کیا تھا۔ پروگرامنگ میں ایویں ہی ہیں ابھی ہم وہ تو سنیارٹی نے بھرم رکھا ہوا ہے اب آپ سے کیا چھپانا :wink:...