ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے عشرت قادری
چھُپ چھُپ کے دل ہی دل میں سلگنے سے فائدہ وہ درد مجھ کو دو‘ جو تمہیں بھی دکھا سکوں قتیلؔ شفائی
بهترين
شعر جب حرف ناشناس یہاں لفظ فہم ہیں کیوں ذوق شعر دے کے ، تماشہ کیا مجھے پروین شاکر
شعر """" جب حرف ناشناس یہاں لفظ فہم ہیں کیوں ذوق شعر دے کے ، تماشہ کیا مجھے * پروین شاکر
جي بلکل اميد هے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے ک شکریہ جناب
یہ سلسلہ بھترین تہا
مهرباني سر
لفظ سبق کی ضد بتائیں ؟