[IMG]
سہمی ہوئی فضائیں ھیں منظر پھٹے ہوئے بازو کٹے ہوئے ہیں کہیں سر کٹے ہوئے اوڑھے ہوئے ہے کفن زمین آس پاس کی رستے ہیں ہر دیار کے خوں سے اٹے ہوئے...