کہاں بچ کر چلی اے فصل گل مجھ آبلہ پا سے مرے قدموں کی گلکاری بیاباں سے چمن تک ہے مجروح سلطانپوری
شکوۂ آبلہ ابھی سے میرؔ ہے پیارے ہنوز دلی دور میر تقی میر
بہت اچھی اور مناسب بات ہے میں تائید کرتا ہوں