مجھے بھی شامل کرلیں تو بڑی نوازش ہوگی!
شکریہ
شکریہ! لاگن کرنے میں کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا کئی بار کوشش کی ناکامی ہوئی! اس لئے جواب میں تاخیر ہوگئ! معذرت قبول فرمائیں؟؟
ذرہ نوازی کا شکریہ! ! بی شک یہ آپ کی وسعت ظرفی ہے
ایک بات خاص طور پر قابل ذکر ہے! وہ یہ کہ " میں اس فورم میں بحیثیت طالب علم شامل ہوا ہوں ۔۔۔دوسری بات یہ کہ مجھے اردو لکھنے کا بہت شوق ہے ۔۔اور شاعری...
فورم بہت اچھا لگا۔۔۔۔ اتنا زیادہ کہ بیان نہیں کر سکتا ۔۔۔۔میں نے اس کی وجہ سے دیگر سائٹس کو ترک کردیا ہے ۔۔اب مجھے ان سائٹس سے کوئی خاص دلچسپی نہیں...
1۔۔۔۔میرا نام محمد کاشف اختر۔ یہ نام میرے نانا جان مرحوم نے تجویز کیا تھا ۔۔۔۔ غفر اللہ لہ 2۔۔۔۔۔میری عمر 22 سال ہے 3۔۔۔۔۔میری تعلیم بہت مختصر ہے...
عہدِ گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو؟ ایک آوارۂ منزل کو ستاتی کیوں ہو؟ وہ حسیں عہد جو شرمندۂ ایفا نہ ہوا اس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو زندگی...
شکریہ ۔۔حوصلہ افزائی کا ۔۔
اللہ کا فضل ہے
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ !
سو جاؤں گا