زندگی تو لاجواب ہے کبھی ہنستی ہوئی، مسکراتی ہوئی گیت گاتی ہوئی، گنگناتی ہوئی کبھی روتی ہوئی، چلاتی ہوئی جسم و روح کو ستاتی ہوئی کبھی حسن ہے، شباب ہے...
کسی نے پوچھا زندگی میں کیا کھویا کیا پایا میں نے ہنس کے آنسو پلکوں میں چھپایا اور کہا جو کھویا وہ سب نادانی تھی جو پایا وہ سب خدا کی مہربانی ہے