شکریہ سر
کیا پی ڈی ایف کتاب کو یونیکوڈ میں ڈھالنے کے لیئے کوئی سوفٹ ویئر ہے اگر کسی کو پتا ہو یا کسی کے پاس ربط ہو تو مہربانی فرما کر مدد کردیں
شکریہ بھائی