بھت خوب
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول اُفق اُفق پہ زمانوں کی دُھند سے اُبھرے طیور، نغمے، ندی، تتلیاں، گلاب...
کچھ ایسے بھی ہیں تہی دست و بے نوا جن سے مِلائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ~~~~~ خوشبو
واہ بھت خوب
مری خاک خاک سی ذات پڑھ، مری شکل کے خدوخال دیکھ کبھی اِس وجود میں ڈوب کر کوئی ایک گوہر اُچھال دیکھ کہوں کیسے قطرۂ آب ہوں، کہوں کیسے ایک حباب ہوں...
محبت کرنے والے کم نہ ھوں گے تیری محفل میں ...لیکن ھم نہ ھوں گے
وھی محسوس کرتے ھیں سزادردِ محبت کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ھیں
ایک ادھورا وعدہ اُس کا‘ ایک شکستہ دل لُٹ بھی گئی تو شہرِ وفا کی دولت کتنی ہے یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا...
:cry:عبد المطلب آپ کے لئے رومال والی پک :)
ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟُﮍﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ " ﺍﯾﮏ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮨُﻮﺍ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳِﺮﺍ...
کیا بات ھے ..واہ
شاعر..محسن نقوی جب ہوا چار سُو بِکھر جائے آدمی امن کو ترستا ہے جب زمیں تیرگی سے اَٹ جائے آسماں سے لہو برستا ہے
اعلی ✔✔✔
بھت خوب ...لاجواب
جزاک اللہ
ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻗﻌﮧ ﻣﻼ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺫﮨﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﮨﮯ ۔ ﺑﺲ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ...
یہی تھا جانِ من ، بالکل ہمارا حال پہلے بھی یہی ہم سوچتے تھے آج سے کچھ سال پہلے بھی ردائے خواب سے باہر نہیں نکلے ہیں ہم اب تک ستاروں سے بھری اوڑھے...
نوازش عبدالمطلب:)
ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
نہیں ڈراوا نہیں ..مشورہ کہ سکتے ھیں ...آپس کی انڈراسٹینڈنگ نہ ھو تو دونوں کی زندگی خراب سو ..ایک دوسرے کی بات سمجھنا ضروری ھے :adaab: