شکریہ
جناب لنک یہ ہےwww.bharakahutimes.com اور سافٹ ویئر گوگل بلاگر ہےhttps://www.blogger.com
بہت خوب جناب فیس بک سے اچھا ہے یہاں وقت گزارا جائے کچھ سیکھنے کو نیا تو ملے
اسلام علیکم : میرا اردو بلاگر ہے جس پر میں اردو میں نیوز اپ ڈیٹ کرتا ہوں ۔جو میں نے ڈومین کے ساتھ پیچ کیا ہوا ہے ، میں جب بھی گوگل ایڈسن کا اکاونٹ...
شکر یہ جناب یہاں آنے کے بعد پتا چلا کہ یہا ں کتنا ذوق ہے