مفسر قرآن،وکیل صحابہ واہل بیت،علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب (مرزائیوں کو دعوتِ ایمان) پارٹ (2)اس پارٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں [MEDIA]
بندہ نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اگر میرا اس فورم پر آنا آپ حضرات کو اچھا نہیں لگا تو ائندہ نہیں آؤں گا لیکن ناظم صاحب کی یقین دہانی کے باوجود میرے...
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے ،بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے، میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں لیکن ایک عرض کرتا ہوں کہ میں نے ایک پوسٹ کی حدیث کے متعلق پوچھا تھا کہ اسکی سند بمہ...
میری پوسٹ ناظم کی منظوری کی کیوں منتظر ہوتی ہے؟اسکی واضع وجہ بتائیں ۔مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو آگاہ کریں تاکہ اس کی تلافی کر سکوں۔ اور یہ بھی...
زبر دست پاکستانی بھائی: شکریہ
ہو جائیں گے چاک پیرہن دُور نہ جا چھا جائے گا اُداس پن دُور نہ جا گلیاں بہ زبانِ حال کہتی ہیں یہی رہ گاؤں کے نزدیک ،سجن دُور نہ جا (رنگِ نظام ص146)
معدوم ہر اختلاف کر دینا ہے دل کا آئینہ صاف کر دینا ہے مومن کے لئے نصیر بہتر خیرات اِک دوسرے کو معاف کر دینا ہے (رنگِ نظام ص206)
اصلی داتا سے مانگ رزاقِ جہاں ،رب تعالیٰ وہ ہے جواد و غنی ، برتر و بالا وہ ہے کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے اللہ سے مانگ! دینے والا وہ ہے (رنگِ...
اصلِ ایمان طاقت ، نہ صفات پر بھروسہ رکھئیے ہر گز نہ حیات پر بھروسہ رکھئیے اللہ کی ذات ہے فقط عُقدہ کشا اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھئیے (رنگِ نظام ص 16)
الٰہی یا الٰہی بندہ ہوں ترا ، مجھ پہ یہ احساں کر دے ہر دیکھنے والی آنکھ حیراں کر دے لاچار وضعیف و خستہ دل ہوں مالک! مشکل میں ہوں ، مری مشکل آساں کر...
سب اس کے محتاج ہیں جگ میں کسی انساں کا سدا راج نہیں شاہوں پہ نہ جا ،یہ کل نہیں آج نہیں ہر چیز میں یہ تیری طرح ہیں محتاج محتاج اُسی کا بن ،جو...
جناب منتظم اعلی صاحب: جناب نے لکھا ہے کہ"دلبر خان اس لڑی میں پیر نصیرالدین نصیر رحمۃاللہ علیہ کی شاعری پوسٹ کی جا رہی ہے" جناب من: میرے پوسٹ کئے...
تحدید نسل کامعروضی وفقہی پس منظر تحدید نسل کامعروضی وفقہی پس منظر! (3) عزل اوراحادیثِ نبویہ علیہ السلام خاندانی منصوبہ بندی کے علم برداروں کے...
تحدید نسل کامعروضی وفقہی پس منظر تحدید نسل کامعروضی وفقہی پس منظر (۲) ایک مسلمان کے لئے تفصیل میں جائے بغیر جس قدر شواہد کی ضرورت ہے، وہ ملاحظہ...
اس دھاگہ میں لکھنے والے محترم اراکین یہ مضمون تھوڑی توجہ سے پڑھیں : تحدید پس نسل کامعروضی وفقہی منظر !(1) تحدید پس نسل کامعروضی وفقہی منظر ہمیں...
محترم نعیم بھائی: آپ نے لکھا ہے کہ میرا سوال ہے ؟؟ کیا پوری اسلامی تعلیمات چھوڑ کر ایک حکم کو پکڑ کر ملت اسلامیہ کو کثرتِ آبادی کی مشکلات میں ڈال...
سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بے نظیر اشعار کا پنجابی ترجمہ ! وأحسن منك لم تر قط عيني وأجمل منك لم تلد النساء خلقت مبرا من كل عيب كأنك قد...